لاہور(صباح نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہنا ہے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کی گئی نام نہاد ترمیم حکمران گروہ کا اصل چہرہ ظاہر کرتی ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید کہا کہ حکومت نے پہلے میڈیا پر پابندیاں لگائیں اب سوشل میڈیا کو دبانے کیلئے نکل پڑی، کیا ایسے سچ چھپایا جا سکے گا۔