اسلا م آباد(صباح نیوز)سینیٹر اسحاق ڈار کی حلف برداری کے معاملے پرچیئرمین سینیٹ نے جواب دے دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار کوجوابی خط لکھ دیا،جس میں ان کا کہنا ہیکہ حلف اٹھانا ہے تو ایوان میں آنا ہوگا۔چیئرمین مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ملاقاتیں اور گزارشات کر رہی ہیں ان کا کوئی نتیجہ نہیں نکلنا، وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد لے آئیں، ناکامی ان کا مقدر ہے، ہمیں انداز مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی 24فروری کو نورمقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے۔ منگل کو عدالت میں مرکزی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری سعید ظفر ایڈوکیٹ نے صدر پاکستان کی جانب سے جاری پیکا ترمیمی آرڈیننس کو چیلنج کیا۔درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) یوکرین نے روس سے تنازع پر پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے ،یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ ہم روس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محسن بیگ کیخلاف دہشت گردی مقدمے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم(پیکا) ایکٹ آرڈیننس کو نامنظور کرتے ہوئے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وزارت اطلاعات کے اجلاس سے واک آوٹ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز(پیکا) قانون میں ترامیم کے معاملے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد دو بڑی سیاسی پارٹیوں کے درمیان قربت آنے لگی، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے وزرا ء کو آل از ویل کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرا عظم عمران خان رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے جسے اسلام آباد اور ماسکو کے مابین نئے سفارتی تعلقات کی نوید سمجھا جارہا ہے۔ وزارت اعظمی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں