میاں چنوں واقعہ ،وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

خانیوال(صباح نیوز)خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں مشتعل ہجوم نے مبینہ توہین مذہب پرایک شخص پر بہیمانہ تشدد اور قتل کردیا جس پر پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ،قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے مزید پڑھیں

سیاسی رابطوں میں تیزی،فضل الرحمان کی چوہدری برادران سے ملاقات

لاہور (صباح نیوز)اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اعلان کیے جانے کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی آ گئی ہے ، اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا مزید پڑھیں

ملک میں معاشی ترقی ہوتی تو وزیر خزانہ کو بھی تمغہ ملتا، فضل الرحمان

رائے ونڈ(صباح نیوز)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یہ کیسی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ چین سی پیک پر ہم سے ناراض ہے، عمران خان چین گئے تو چینی قیادت نے ان مزید پڑھیں

ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے حکمران کبھی بھی عوام سے مخلص نہیں ہوسکتے، سراج الحق

سوات (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی نظام مکمل طورپر ناکام ہوچکا ہے، حکمران کرپشن میں ملوث ہیں جنہوںنے اپنی مفادات کے لئے قوم کو مہنگائی کی دلدل میں دھنسا دیا مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ مسترد کر دیا

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عوام کو مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا شہدائے پنجگور کے لواحقین سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے پنجگور حملے میں شہید ہونے والے 8 جوانوں کے ورثا سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے شہدا کے درجات کی بلندی اور ورثا کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ ایوانِ صدر سے جاری مزید پڑھیں

پاکستان کاافغانستان کے منجمداثاثے افغان عوام کوواپس کرنے پرزور

نیویارک(صباح نیوز)پاکستان نے امریکہ میں منجمد کئے گئے افغانستان کے قومی اثاثے افغان عوام کو واپس کرنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی اپنی صفوں میں یکسوئی نہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی اپنی صفوں میں ابھی تک یکسوئی نہیں، اگر ان کے پاس ووٹ مکمل ہوتے تو یہ حکومت میں ہوتے۔ وزیرخارجہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے مزید پڑھیں