کورونا سے 2 افرد جاں بحق، 228 نئے کیسز ریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں گزشتہ چوپیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی شرح ایک فیصد سے بھی نیچے آگئی  جبکہ 2 افرد جاں بحق اور 228 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی سے امریکی نائب وزیر خارجہ عذرا ضیاکی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کے اجلاس میں امریکی وفد کی سربراہ نائب وزیر خارجہ برائے سویلین سکیورٹی، جمہوریت اور انسانی حقوق عذرا ضیانے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے پاکستان مزید پڑھیں

افغانستان دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دے، سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ افغانستان دہشتگردی کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دے، مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل نکالا جائے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو انصاف فراہم مزید پڑھیں

او آئی سی امت مسلمہ کی وحدت کی علامت ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)وزرا خارجہ کونسل کے48ویں اجلاس کے معزز مہمانوں کو پاکستان کے عوام، پارلیمنٹ مزید پڑھیں

بھارت کی کانفرنس سبوتاژ کرنے کی سازش ، ہمارے کچھ لوگ جال میں آ گئے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی کانفرنس سبوتاژ کرنے کی سازش ہے ، ہمارے کچھ لوگ جال میں آ گئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں

او آئی سی ان پاکستان سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) او آئی سی ان پاکستان سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم  اسلامی تعاون تنظیم کا اڑتالیسواں اجلاس جاری ہے ۔ سوشل میڈیا پر اس اجلاس کوبڑی مزید پڑھیں

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(صبا ح نیوز)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای  نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ،وزارت خارجہ آمد پروزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب کا خیر مقدم کیا،دونوں وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس ایک تاریخی پیش رفت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس ایک تاریخی پیش رفت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انہوں نے یہ بات مصر کے مزید پڑھیں

اسپیکر نے 14 روز کے اندر اجلاس نہ بلا کر آئین کی خلاف ورزی کی، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، اسپیکر نے او آئی سی اجلاس سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس کیوں مزید پڑھیں

فوج، حکومت کے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ سپاہی، چور کے پیچھے کھڑا نہیں ہوتا، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور فوج کے درمیان تفرقہ پیدا کرنا چاہتی ہے، پاکستان کی فوج حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ان کے ساتھ نہیں ہے کیونکہ مزید پڑھیں