آڈیو لیکس کے بعد بیرونی سازش کا ڈرامہ دھڑام سے زمین پر گرا،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے کرپٹ ترین لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے گزشتہ انتخابات سے قبل کئی وعدے مزید پڑھیں

آڈیو لیکس نے عمران خان کے بیانیے کا تیا پانچہ کردیا ،مریم نواز

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کا نہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ساتھ بیٹھنا نہیں بلکہ اسے عبرت کا نشان مزید پڑھیں

عالمی برادری کو چاہئیے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ لاکھوں لوگوں کی بحالی اور تعمیر نو میں پاکستان کی مدد کرے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی نکاسی میں وقت لگے گا۔ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں، خوراک کی کمی اور آئندہ سردی کا شدید موسم ایسے چیلنجز ہیں، عالمی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ سفارتخانہ پاکستان، ڈیجیٹل ٹورازم کارنر کا افتتاح کیا

برلن (صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جرمنی میں پاکستانی سفارتخانہ کا دورہ کیا ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ نے سفارتخانہ میں افسران سے ملاقات کی اور ڈیجیٹل ٹورازم کارنر کا افتتاح کیا،انہو ں نے آگمنٹڈ اور ورچوئل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اپنی آ ئینی حدود میں رہتے ہوئے صاف شفاف انتخابات کروانے کیلئے تیار ہے،چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان

سرگودھا(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان نے کہاکہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے صاف شفاف انتخابات کروانے کیلئے تیار ہے، حلقے بندیوں کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرگودھا میں مزید پڑھیں

حکومت نے ٹرانس جینڈر ایکٹ واپس نہ لیا یا سینیٹر مشتاق احمد کی ترمیم شامل نہ کی تو اسلام آباد کی جانب مارچ کرسکتے ہیں ،سراج الحق

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ٹرانس جینڈر ایکٹ واپس نہ لیا یا اس میں سینیٹر مشتاق احمد خان کی ترمیم شامل نہ کی تو اسلام آباد کی جانب مارچ مزید پڑھیں

نواز شریف سے ن لیگی رہنماؤں و دیگر کی ملاقات، مریم نواز بھی موجود تھیں

لندن (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ن لیگ کے ارکان اسمبلی اور دیگر افراد نے لندن میں ملاقات کی۔ ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف سے ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت مزید پڑھیں

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے امریکی سفیرڈونلڈبلوم کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے جمعہ کویہاں پاکستان میں امریکاکے سفیرڈونلڈبلوم نے ملاقات کی ۔وزارت خزانہ کے ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں پاکستان اورامریاک کے درمیان معیشت، سرمایہ کاری اورتجارتی روابط کومزید فروغ دینے کے طریقوں کاجائزہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی، مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں مہنگائی میں 0.29 فیصد کا اضافہ ہوگیا جبکہ مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ٹماٹر، پیاز، چینی سمیت 17 مزید پڑھیں