اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے جمعہ کویہاں پاکستان میں امریکاکے سفیرڈونلڈبلوم نے ملاقات کی ۔وزارت خزانہ کے ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں پاکستان اورامریاک کے درمیان معیشت، سرمایہ کاری اورتجارتی روابط کومزید فروغ دینے کے طریقوں کاجائزہ لیاگیا۔۔