وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امت مسلمہ کو متحد کرنے اور امن، رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کے پیغام کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کرنے پر مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شازیہ مری سے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک کی جانب سے آئندہ ڈونر کانفرنس میں پاکستان کو زیادہ سے زیادہ مالی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک  نے  چیئرپرسن بینظیر انکم مزید پڑھیں

عالمی برادری کو سیلاب زدگان کے لئے مزید بڑے منصوبے کے ساتھ آگے آنا چاہیے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو سیلاب زدگان کے لئے مزید بڑے منصوبے کے ساتھ آگے آنا چاہیے، سیلاب زدگان کے لئے مدد کی بھیک نہیں آلودگی پھیلانے والے ممالک سے ماحولیاتی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ امریکا مکمل، وطن روانہ

واشنگٹن ،اسلام آباد(صباح نیوز)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورے کے دوران امریکی انتظامیہ مزید پڑھیں

مذاکرات سے ہی باتیں طے ہوتی ہیں، ہوسکتا ہے ضمنی انتخاب کی نوبت ہی نہ آئے،عمران خان

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر کام مذاکرات سے ہوسکتا ہے، آخر میں تو مذاکرات سے ہی باتیں طے ہوتی ہیں، لانگ مارچ کی تاریخ میں نے اپنے مزید پڑھیں

24 دن میں ڈالر 24 روپے کم ہوسکتا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا ورنہ ڈالرکی قدر200سے اوپر نہیں ہے۔ ایک نجی ٹی وی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مہمان نوازی ایک اعزاز رہا،امریکی سیکرٹری دفاع

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی سیکریٹری دفاع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مہمان نوازی ایک اعزاز رہا۔ پینٹاگون میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ جے آسٹن کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سردیوں کیلئے گیس کا انتظار کر لیا،عوام کو گزشتہ سال سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا،مصدق ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے،سردیوں کیلئے گیس کا انتظار کر لیا،عوام کو گزشتہ سال سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا۔ مشیر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سائفر پیش نہیں کیا گیا،رانا ثنا اللہ کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سائفر پیش نہیں کیا گیا تھا بلکہ امریکا میں سابق سفیر نے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں این آر او کے ذریعے قائم ہوئیں، دونوں اطراف نے عالمی ایجنڈے کو آگے بڑھایا۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں این آر او کے ذریعے قائم ہوئیں، دونوں اطراف نے عالمی ایجنڈے کو آگے بڑھایا۔ معیشت کی تباہی کے بعد حکمران مزید پڑھیں