شجاعت حسین کا آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور خیریت دریافت کی۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران چودھری شجاعت حسین نے مزید پڑھیں

فارن ایجنٹ کے مقاصد تو کچھ اور تھے جو پورے نہیں ہوئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی مزید ان فنشڈ ٹاسک (مقاصد جو پورے نہیں ہوئے) ہیں کیونکہ فارن ایجنٹ کے مقاصد تو کچھ اور تھے، ملک کو چار ٹکڑوں میں تقسیم کرنا مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارت کو معصوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا ذمہ دار ٹھہرائے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی جاری ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج نے5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات مزید پڑھیں

عمران خان کے ارادوں کا پتا ہے، لانگ مارچ کو ہر صورت ناکام بنائیں گے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے ارادوں کا پتا ہے، لانگ مارچ کو ہر صورت ناکام بنائیں گے ،  اگر پی ٹی آئی جمہوری اور قانونی طریقے سے احتجاج کرنا چاہتی مزید پڑھیں

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 21 لاکھ 96 ہزار 122 ہوگئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 21 لاکھ 96 ہزار 122 ہوگئی، الیکشن کمیشن حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت  آج بروز 7 اکتوبر کو کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں مرد ووٹرز کی کل مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک، اسلحہ وگولہ بارود برآمد

راولپنڈی(صباح نیوز) سیکیورٹی فورسز کا پشاور کے علاقے متنی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

62ون ایف ملک کے اسلامی نظریاتی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 62ون ایف ملک کے اسلامی نظریاتی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔ مہذب دنیا میں عوامی نمائندگان کے لیے بنیادی معیارات میں ایمان دار اور راست گو ہونا مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کاطویل المعیاد شراکت دارہے،امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں،سردارایازصادق

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراقتصادی امورسردارایازصادق نے کہاہے کہ پاکستان امریکہ کا طویل المعیاد شراکت دار ہے اور ہم امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔انہوں نے یہ بات پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم سے مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حناربانی کھر سے کویت کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں تعینات کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن جے المطیری نے  وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی اور عالمی بینک کے مابین سماجی تحفظ کے نظام کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ آبادی کی امداد کے لیے تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)بی آئی ایس پی  اور عالمی بینک کے مابین سماجی تحفظ کے نظام کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ آبادی کی  امداد کے لیے تعاون پر اتفاق ہوا ہے ،وفاقی وزیر برائے تخیف  غربت و سماجی تحفظ/ چیئرپرسن بینظیر   مزید پڑھیں