اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے سے متعلق ایک اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ واقعہ پاکستان کے لیے باعث شرم ہے۔ وزیراعظم نے سیالکوٹ واقعے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں
غزہ(ایم نثار خان) اسرائیلی دائیں بازو کے گروپ بتسلیم اور غزہ میں واقع انسانی حقوق مرکز برائے فلسطین نے کہا کہ اسرائیل حال ہی میں غزہ کی سرحدی پٹی پر احتجاج کے دوران فائرنگ سے215فلسطینیوں کو شہید اور ہزاروں کو مزید پڑھیں
سیالکوٹ/لاہور(صباح نیوز)تھانہ اگوکی کے علاقہ وزیر آباد روڈ پر واقع نجی فیکٹری کے غیر ملکی مینیجر کو ملازمین نے توہین رسالت کے الزام میں تشدد کرکے قتل کرنے کے بعد نعش نذر آتش کردی ۔ پولیس نے واقعے میں ملوث مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے خطے میں پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات بھی مضبوط مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 41ویں مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ میگا شوٹنگ ایونٹ آرمی مارکس مین مزید پڑھیں
جدہ(صباح نیوز) سعودی حکام نے معتمرین کیلئے ایک اور آسانی کردی اور عمرے پر جانے والے افراد اب 10 کے بجائے پورے 30 دن قیام کرسکیں گے،سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی بار مارچ 2020 میں پابندیاں مزید پڑھیں
لندن (صباح نیوز)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط کے بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم، یوریا، چینی، آٹا، پٹرول سمیت دیگر اشیا کی سمگلنگ پر قابو پانے اور منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، سمگلنگ کی وجہ سے مصنوعی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت سودی نظام کے خلاف مقدمات کی سماعت کل (جمعرات کو)بھی جاری رکھے گی، آج سماعت کے دوران عدالتی معاون سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت مزید پڑھیں