تربت (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کی سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکی۔ گوادربنیادی سہولیات سے محروم ہے، علاقے کے رہائشیوں نے ہر فورم پر اپنے حق مزید پڑھیں
برسلز (صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایگمونٹ پیلس، برسلز میں بیلجیئم کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محترمہ صوفی ولمس سے ملاقات کی،دوران ملاقات پاکستان اور بیلجیئم کے مابین دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں کا جائزہ لیا گیاجبکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دین اور حضورۖ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، جب تک میں زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا اور ملوث لوگوں کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون بنانا ہماری ترجیحات میں سے ایک تھا اس بل کے تحت جن صحافیوں کو تنخواہیں نہیں ملی وہ عدالت میں درخواست مزید پڑھیں
نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت میں مغل دور میں قائم ہونے والی تاریخی بابری مسجد کو شہید ہوئے 29 برس کا عرصہ گزر گیا، بابری مسجد کو بھارتی انتہاپسند ہندو جماعت وشو اہندو پریشد اور بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنوں اور مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)نے مہنگائی کے خلاف آئندہ سال 23مارچ کو مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعداس بات کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک کی مجموعی سیکورٹی کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنگ ، جیوگروپ کے مالک میر شکیل الرحمن، ایڈیٹر عامر غوری ،سینئر صحافی انصارعباسی اور گلگت بلتستان کی عدالت کے سابق چیف جج رانامحمدشمیم کے خلاف جاری توہین عدالت کی کارروائی میں فریق بننے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید10مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28777تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں 244پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک45ہزار333 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اور پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں