این آئی ایچ نے پاکستان میں پہلے اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق کر دی،پہلا کیس کونسے شہر میں آیا،خبر آ گئی

کراچی(صباح نیوز) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)اورآغا خان یونیورسٹی ہسپتال(اے کے یو ایچ)نے تصدیق کی ہے کہ کراچی کی مریضہ میں جینوم سیکوینسنگ کے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کی تشخیص ہوئی ہے۔ آغا خان یونیورسٹی ہسپتال انتظامیہ مزید پڑھیں

لاپتہ صحافی کیس:ریاست خود جرم میں شامل ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ بات نہیں ہو سکتی،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ صحافی کیس میں کہا ہے کہ ریاست خود جرم میں شامل ہو تو اس سے زیادہ تکلیف دہ بات ہو ہی نہیں سکتی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں

کورونا وائرس:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟تفصیلی خبر پڑھیں

اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران  پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید6مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28836تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاری شروع کر دی،اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکہ سے کیا کہا،جانئے

واشنگٹن(صباح نیوز)اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹزنے اپنی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا کہ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں امریکا کو مطلع مزید پڑھیں

مستقبل میں چین اور امریکہ کے درمیان مزید تناؤ بڑھے گا،اعزاز چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق سیکرٹری خارجہ اعزازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ میں اس وقت اتفاق رائے ہے کہ چین کو روکنا ہے اور مستقبل میں چین اور امریکہ کے درمیان تناؤ مزید بڑھے گا، چین کے حوالے سے مزید پڑھیں

عالمی وباء کے وار جاری،ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے،جانئے

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید7مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28830تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

دو سے چار ماہ میں عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوں گی،عمران خان

میانوالی(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2 سے 4 ماہ میں عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوں گی تو پاکستان میں بھی کمی ہوگی،ملک میں مہنگائی ہے اس کا ادراک ہے لیکن یہ بھی بتائوں کہ پاکستان مزید پڑھیں

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر، 24 گھنٹوں میں کتنی اموات ہوئیں؟تفصیلی خبر پڑھیں

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھرمیں مزید11مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28823تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے395نئے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے ہلاکتیں،گزشتہ 24 گھنٹے میں کتنے افراد چل بسے،پڑھیں

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید9مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28812تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

گوادر میں کل ریلی شیڈول کے مطابق ہوگی، مولانا ہدایت الرحمن کا اعلان

گوادر(صباح نیوز) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان ، گوادر کو حق دو، بلوچستان کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن نے کہا ہے کہ کل کی عظیم الشان ریلی اپنے شیڈول اور پروگرام کے مطابق ہوگی، کل کی مزید پڑھیں