تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی اٹھا لی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی اٹھا لی گئی  ہے ۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اتوار کی رات  وزارت داخلہ نے  ٹی ایل پی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا  نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

بین الاقوامی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بین الاقوامی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اشیا ء کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی ہٹانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) پر پابندی ہٹانے کی منظوری دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دی۔اس سے قبل وزارت مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھرمیں مزید11افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں11 افراد جاں بحق ہوگئے،کل اموات 28518ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں اب تک 2 مزید پڑھیں

غریب عوام پر مہنگائی کے اثرات کا پوری طرح سے احساس ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب عوام پر مہنگائی کے اثرات کا پوری طرح سے احساس ہے،ہمارا مقابلہ مافیاز سے ہے، کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اٹک میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید11افراد چل بسے

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے،کل اموات 28507 ہوگئیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں515نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی ) کے جاری کردہ تازہ ترین مزید پڑھیں

ہراسگی کیس،ڈی جی پیمرا آدم خان برطرف،20 لاکھ ہرجانے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت خواتین کشمالہ طارق نے ہراسگی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ڈی جی حاجی آدم خان کو عہدے سے برطرف کرتے ہوئے 20 لاکھ روپے مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے میں ہی کامیابی ہے،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے میں ہی کامیابی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے مسلم ممالک کے مزید پڑھیں

عمران خان کا نام نہاد ریلیف پیکج جھوٹ کا پلندہ ہے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا نام نہاد ریلیف پیک جھوٹ کا پلندہ ہے،ملک قرض کے بوجھ میں دب چکا ہے، مزید پڑھیں