پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد(صباح نیوز) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس مزید پڑھیں

نواز شریف کی وطن واپسی،اٹارنی جنرل کاشہباز شریف کے نام خط

اسلام آباد ( صباح نیوز) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پرقومی اسمبلی میں حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔دو صفحات پر مشتمل خط میں میاں شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر مستعفی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اکبر نے لکھا کہ انہوں نے بطور مشیر اپنا استعفی پیش کردیا ہے۔ شہزاد اکبر نے کہا مزید پڑھیں

بیساکھیاں ہٹیں گی توتحریک عدم اعتماد آجائے گی،شاہد خاقان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانی ہے لیکن اپنے وقت پر ، جب بیساکھیاں ہٹیں گی تو تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے آوازاٹھاتا رہوں گا،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے آوازاٹھاتا رہوں گا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں افغانوں کی زندگیاں بچا ئومہم کی تصویر مزید پڑھیں

ملک بھرمیں کورونا وائرس سے اموات میں پھر اضافہ،این سی اوسی نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک میں  کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں کوروناوائرس کے 7586نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران  پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی وزارت داخلہ کی ملک بھر میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملک بھر میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر وزارتِ داخلہ  کا مراسلہ چاروں صوبوں کو جاری کردیا گیا ہے۔مراسلے کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید12افرادجاں بحق ہوگئے،کل اموات کی تعداد کتنی ہو گئی؟این سی او سی نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک میں مہلک عالمی وبا کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے،ہفتہ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے 6540نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحہ مری کی تحقیقات کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحہ مری کی تحقیقات کی درخواست نمٹا دی اور حکم دیا ہے کہ این ڈی ایم اے کے قانون پر مکمل عمل درآمد کیا جائے، کیس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کریں گے۔ مزید پڑھیں

لاہور دھماکا: نئی تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علاقے انارکلی بازار میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری نئی بننے والی بلوچ عسکریت تنظیم نے قبول کر لی۔سابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نیشنلسٹ مزید پڑھیں