مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ریاست ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار پوری ریاست ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء اور سپہ سالار جنرل قمر مزید پڑھیں

اسدعمرنے ایوان سے تقریرمیں دشنام طرازی کارویہ اختیارکیا،شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی وزیراسد عمر نے ایوان سے اپنی تقریر میں دشنام طرازی کا رویہ اختیار کیا اور انتہائی نازیبا باتیں شروع کردیں مزید پڑھیں

منی بجٹ کا عام آدمی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  مہنگائی عالمی مسئلہ ہے، ابھی بھی پاکستان دیگر ممالک کے مقابلے میں سستا ملک ہے، منی بجٹ کا عام آدمی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔گزشتہ 3 سالوں میں بہت مزید پڑھیں

کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید2افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میںمزید2 افراد جاں بحق ہوگئے،کل اموات28974 تک پہنچ گئیں،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1467نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 7 مزید پڑھیں

نوید سے فون پر آخری بات کیا ہوئی، مرحوم اہلکار کا کزن تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑا

اسلا م آباد(صباح نیوز)سانحہ مری میں اہلخانہ کے ساتھ جاں بحق ہونے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال کے کزن طیب گوندل واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے زارو قطار رو پڑے۔ایک نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو مزید پڑھیں

عدت مکمل کیے بغیر شادی کو زنا قرار نہیں دیا جا سکتا،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(صباح نیوز) عدالت نے ایک کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ عدت گزارے بغیر ہونے والی شا دی کو باطل اور زنا قرار نہیں دیا جا سکتا۔   لاہور ہائی کورٹ میں ایک شہری امیر بخش کی جانب مزید پڑھیں

سیاح بلخصوص فیملیزمری ،گلیات کی طرف سفر کرنے سے فی الحال گریز کریں،شیخ رشید کی اپیل

اسلا م آباد(صبا ح نیوز)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مری اورگلیات جانے والے سیاحوں بلخصوص فیملیز سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑھتے ہوئے عوامی رش کی وجہ سے سفر کرنے سے فی الحال گریز کریں ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ اے ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

اسلام آباد(صباح نیوز)جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں بطور جسٹس مقرر کرنے کی سفارش کردی اور وہ ملکی تاریخ میں عدالت عظمی کی پہلی خاتون جسٹس ہوں گی۔چیف جسٹس گلزار احمد کی مزید پڑھیں