حکومت کیلئے اگلے تین ماہ انتہائی اہم، اتحادیوں کیساتھ ملکر پانچ سال پورے کریں گے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیلئے اگلے 3ماہ انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا  ہے اتحادیوں کیساتھ ملکرحکومت 5سال پورے کرے گی۔ نومبرابھی دور ہے آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں۔غریب و متوسط طبقے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو کسی بھی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونے سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کو کسی بھی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا جبکہ پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو خط کے زریعہ طلب مزید پڑھیں

نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں، سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسئلہ نہیں،میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی(صباح نیوز)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں، ڈیل سے متعلق خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں، اس پر جتنی کم بحث مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت کس سیاسی لیڈر نے کتنا ٹیکس دیا ؟

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سمیت کس سیاسی لیڈر نے کتنا ٹیکس دیا ؟فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں مزید پڑھیں

درآمدات کم کرنا،برآمدات بڑھاناترجیح ہے،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ درآمدات کو کم کرنا اور برآمدات بڑھانا ہماری ترجیح ہے ،منی لانڈرنگ غریب ملکوں کا بہت بڑا مسئلہ ہے کہ ان کی ایلیٹ پیسے چوری کر کے باہر بھیج مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی،بارشوں کا سلسلہ کتنے دن رہے گا؟جانئے

اسلام آباد ،کراچی(صباح نیوز)بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس سے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کل  سے  امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  نئے سسٹم کے تحت  آئندہ 24 گھنٹوں  کے دوران  مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید2افراد دم تو ڑگئے

اسلام آباد(صباح نیوز) مہلک عالمی وباکورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید2کی جان کی بازی ہار گئے ،کل اموات28943تک پہنچ گئیں،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 708 نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) مزید پڑھیں

نواز شریف واپس آئیں، پاکستان ان کا وطن ہے ، مولانا فضل الرحمان

پشاور(صباح نیوز) اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آئیں پاکستان ان کا وطن ہے ، موجودہ حکومت ناجائز اور نااہل ہے ، عوام مسائل مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید8افرادجاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید8افراد دم توڑ گئے ،کل اموات 28941تک پہنچ گئیں، گذشتہ  24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 594 کیس رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی مزید پڑھیں

گھر میں 4 افرادنے گھس کرڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیا،سرینا عیسی کا وزارت دفاع، داخلہ کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی کی اہلیہ سریناعیسی نے وزارت دفاع، داخلہ اور سندھ حکومت کو خط لکھا ہے کہ 4 افرادنے گھر میں گھس کر ذاتی معلومات طلب کرکے ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیا۔ خط مزید پڑھیں