پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ دی۔ مزید پڑھیں

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر،قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، باضمیر حکومتی ارکان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم کیوں واپس ہوا؟

کراچی(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضی وہاب کی دوبارہ معافی قبول کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا قبل ازیں سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ایڈ منسٹریٹر کراچی بیرسٹر مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری،مری میں کتنے سیاح اور گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں،اسسٹنٹ کمشنر نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ،کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ابرکرم کھل کر برسا ،بارش  سے اسلام آباد میں سردی کی مزید پڑھیں

شیخ رشید نے نواز شریف کو وطن واپسی کے لیےایک آفر کر دی،وزیر داخلہ نے سابق وزیراعظم کے حوالے سے مزید کیاکہا؟جانئے

کراچی(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف نے واپس آنا ہے تو میں ان کو اپنی جیب سے ٹکٹ آفر کرتاہوں، وہ آئیں اویکطرفہ آنے کی اجازت بھی دیتا ہوں۔، آپ کے خاندان کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید2افراد چل بسے،ہلاکتوں کی مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ہے،این سی او سی نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 2مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28907تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج ملی جوش وجذبہ سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد(صباح نیوز) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان کے اعلان پر یومِ قائد اعظم کے موقع پر عام مزید پڑھیں

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس آ گیا،مریض کی حالت اب کیسی ہے؟خبر آ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ این آئی ایچ کے مطابق اسلام آباد کے شہری میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہو مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کا تہوار منایا جارہا ہے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرسمس کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے،دنیا بھر میں عمارتوں کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔مختلف مقامات پر کرسمس ٹری، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا روسی صدر کے بیان کا خیرمقدم

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر کے پیغمبراسلام ۖ سے متعلق بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے  کہا کہ روسی صدر کے بیان کا خیرمقدم کرتاہوں کہ نبی پاک مزید پڑھیں