اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیر میں جغرافیائی حدود کی تبدیلی کامیاب نہیں ہوگی، ہم دنیا کے ہر فورم پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے ۔ انہوں نے یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، موجودہ بھارتی حکومت خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے، افغانستان میں امن و سلامتی کو مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے کہا ہے کہ مسلح افواج کاپاکستان میں انتہائی اہم کردار ہے اور ملکی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے فوجی جوان جانوں کے نذرانے پیش کرتے ہیں جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پرجنگ بندی سے متعلق بیان گمراہ کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)ملک میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملک بھر میں کوروناوائرس کے6377نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں
لندن (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ہم شہبازشریف کو بطورِ وزیراعظم کے امیدواردیکھنا چاہتے ہیں۔ نوازشریف کے فیکٹری وزٹ میں کون سی پریشانی مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)شام کے شمال مغربی علاقے میں امریکہ نے انسداد دہشت گردی کے ایک خصوصی آپریشن کے دوران دہشت گردی تنظیم داعش( آئی ایس آئی ایس ) کے رہنماء ا بوابراہیم الہاشمی القریشی کو ہلاک کر نے کا دعوی کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیو)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ آئینی اور قانونی اداروں کو آزاد اور خودمختار ہونا چاہئے،چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو، اور الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کی کیمپوں پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 13 دہشت گردوں کو مقابلے میں ہلاک کردیا جبکہ ایک افسر سمیت 7 جوان شہید اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتی وزراء نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی دشمنی میں معروف کشمیری ڈاکٹر فیاض شال کو بھی بھارتی قرار دے دیا۔جس پر کشمیری حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں