کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید37افرادچل بسے

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید37مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29553تک پہنچ گئی ۔ملک بھر میں کوروناوائرس کے2799نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

ن لیگ کی سی ای سی کا اجلاس:نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار، حکومت مخالف تمام فیصلوں کا اختیار دیدیا

لاہور،لندن (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے قائد نوازشریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا جبکہ حکومت کیخلاف تمام فیصلوں کا اختیار نواز شریف کو دیدیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر اچھے قانون دان ہی نہیں،ان کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی، ذلفی بخاری

لندن(صباح نیوز) وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی اور پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر اچھے قانون دان ہی نہیں،ان کو سسٹم کی سمجھ نہیں تھی،شہزاد اکبرکے زبردست کام کی رپورٹس وزیراعظم کوپیش کرنے مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر برفانی تودہ گرنے سے 20 افراد جاں بحق

کابل (صباح نیوز)افغانستان کے دودراز پہاڑی علاقوں سے پاکستان میں داخل ہونے والے افراد برفانی تودے کے حادثے کا شکار ہوگئے اور اس کے نتیجے میں20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان حکام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات،خطے کے امن، ترقی کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق، اعلامیہ

اسلام آباد/ بیجنگ(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں تیزی سے پھیلتی عسکریت پسندی علاقائی استحکام کو نقصان پہنچا رہی ہے، چین پاکستان کا ثابت قدم ساتھی، بہترین حامی اور آئرن برادر ہے، پاکستان اور چین مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید30افرادجاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید30افراد دم توڑگئے،کل اموات29478 تک پہنچ گئیں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں4874نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو مزید پڑھیں

حکومت کے بہت سے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں،آصف زرداری

لاہور(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ حکومت کے بہت سے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں،مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے،میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے مزید پڑھیں

حکومت کے خاتمے کیلئے قانونی، آئینی حکمت عملی اپنائیں گے، مسلم لیگ(ن)،پی پی پی کا اتفاق

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ ملاقات میں حکومت سے چھٹکارے کے لیے تمام آئینی، قانونی و سیاسی آپشنز استعمال مزید پڑھیں

صدرعارف علوی کا مظفر آباد میں یادگار شہدا ئے جموں وکشمیر کا افتتاح،آرمی چیف بھی ہمراہ تھے

مظفر آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مظفر آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر یادگار شہدا  جموں وکشمیر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ، چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریارخان آفریدی، کورکمانڈر مزید پڑھیں

نااہل حکمران اب اقتدار میں نہیں رہیں گے، مولانا فضل الرحمان

  اسلام آباد(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نااہل حکمران اب اقتدار میں نہیں رہیں گے۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جمعیت علمائے اسلام(ف )نے اسلام آباد آبپارہ مزید پڑھیں