راولپنڈی (صباح نیوز)شمالی وزیرستان دوسالی میں خودکش حملہ آورنے ملٹری پوسٹ میں داخلے کی کوشش کی، سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان دوسالی میں خودکش حملہ آور نے ملٹری پوسٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان 24 فروری کو ماسکو کا دورہ کریں گے۔ 23 برس بعد کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کا یہ روس کا دورہ ہوگا ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا دورہ روس دو روز پر مشتمل ہوگا، وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گھبرانے والوں کو چوہدری شجاعت حسین کی صحت کا خیال آگیا، بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ہمیں آبی ذخائر بڑھانے کی ضرورت ہے جس کے لیے کالا باغ ڈیم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لیے سب متفق ہیں،چینی قیادت نے ہم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا،دورہ چین کے بعد ہمارے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،ہماری معیشت درست مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید41مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29772تک پہنچ گئی۔ملک بھر میں کوروناوائرس کے3206نئے کیسز رپورٹ ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں تین روپے 10پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اضافہ کا اطلاق فرور ی کے بلز پر ہو گا۔ چند مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید44مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29731تک پہنچ گئی ۔ہفتہ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے3019نئے مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا ہے۔۔مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد کا اجلاس ہوا جس میں مریم نواز سمیت دیگر رہنما شہباز شریف مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید39مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد29687تک پہنچ گئی۔ جمعہ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے3498نئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاکے خلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ کوجعلی نہیں پری ڈیٹڈ کہا جا سکتا ہے ۔اگر ایون فیلڈ ریفرنس مزید پڑھیں