موجودہ دور حکومت میں گردشی قرضے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)موجودہ دورحکومت میں گردشی قرضے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، پاور سیکٹر کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 476 ارب روپے پر پہنچ گیا ۔ ذرائع کے مطابق جولائی تا دسمبر2021 کے دوران گردشی مزید پڑھیں

پہلے عدم اعتماد ، وزیراعظم کون ہوگا یہ بعد کی باتیں ہیں، مریم نواز

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی خیر منائیں ان کی کشتی ڈوب رہی ہے،پہلے عدم اعتماد ہمارا ہدف ہے، وزیراعظم کون ہوگا یہ بعد کی باتیں ہیں،نواز شریف پہلے عدم مزید پڑھیں

مراعات دے کر وزارتوں اور بیوروکرسی میں مثبت تبدیلیاں لے کر آئینگے،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی دنیا کا نظام جس میں سزااورجزانہیں ہے وہ کامیاب ہو ہی نہیں سکتا۔ جب میں آیا تھا تو میرے پاس بڑے انقلابی آئیڈیاز تھے لیکن پھر مجھے احساس مزید پڑھیں

غیرملکی امداد بند ہونے سے افغانستان میں بڑا سانحہ رونما ہوسکتا ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیرملکی امداد بند ہونے سے افغانستان میں بڑا سانحہ ہوسکتا ہے، امریکیوں نے افغانستان کی تاریخ پڑھی ہی نہیں، میں نے ہمیشہ کہا کہ افغان مسئلے کا فوجی حل نہیں۔ چین مزید پڑھیں

دہشت گردوں اور انکے معاونین کی باقیات ختم کردیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں، ان کے معاونین اور ساتھیوں کی تمام باقیات کو ختم کر دے گی،ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک طویل سفر طے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں فواد چوہدری،فردوس عاشق کی غیر مشروط معافی

پشاور(صباح نیوز)پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے والے خصوصی عدالت کے جج وقار سیٹھ کے خلاف ہرزہ سرائی پر توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے پشاور ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مزید پڑھیں

ڈاکوؤں سے نرمی نہیں برتوں گا، نیوٹرل ایمپائر بٹھا کر دیکھیں،عمران خان

فیصل آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں سے نرمی نہیں برتوں گا، نیوٹرل ایمپائر بٹھا کر دیکھیں، پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کے خواب پر وجود میں آیا ہے یہ ملک اس لیے قائم نہیں ہوا تھا مزید پڑھیں

امریکی شہریت کیس ، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو نااہل قراردیدیا

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2018میں کاغذات نامزدگی میں امریکی شہریت چھپانے پر پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل محمد فیصل واوڈا کو نااہل قراردے دیا۔ الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے پاس زیادہ وقت نہیں، حکومتی حلیف کے بجائے پاکستانی بن کر سوچنا ہو گا، شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی تباہی کے پیش نظر اس حکومت کو مزید وقت دینا ظلم اور زیادتی ہو گی، متحدہ قومی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا رینجرز اور ایف سی کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان

نوشکی(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رینجرز اور ایف سی کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف لڑنے والے جوان اکیلے نہیں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، پوری مزید پڑھیں