ملک میں کورونا سے مزید 26 مریض انتقال کرگئے،1983نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 26 مریض انتقال کرگئے جبکہ 1 ہزار 983 نئے کیسزرپورٹ ہوئے، اس طرح کیسز کی شرح 4اعشاریہ 15 فیصد ریکارڈ کی گئی،ملک میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے کر سب سے بڑی غلطی کی،عمران خان

منڈی بہاؤالدین(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم کے ملک سے باہر جانے کو اپنی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا میں تسلیم کرتا ہوں نواز شریف کو باہر جانے دینا ہماری غلطی تھی۔ منڈی بہاؤالدین میں جلسے مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ معلوم ہوا کارکردگی دکھانا کتنا بڑا گناہ ہے، مراد سعید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ مجھے پہلی دفعہ پتہ چلا کہ کارکردگی دکھانا کتنا بڑا گناہ ہے،میڈیا میں ان کی کارکردگی پر تبصرہ کرنے کے بجائے ان کے بارے میں غلیظ گفتگو کی جاتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن چکا، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، مریم نواز

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے، عدم اعتماد کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ انتہائی شرمناک اقدام ہے، مہنگائی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ملک بھر کے طلبا کیلئے سکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کا اجرا کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر کے طلبا کیلئے سکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کا اجرا کر دیا تقریب سے عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبا نے کئی بار شکایت کی کہ ہمیں نظرانداز کیا گیا، حکومت مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ بِل گیٹس صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔ بل گیٹس این سی او مزید پڑھیں

سینئرصحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ غیر قانونی قرار، عدالت کی آئی جی اسلام آباد کو کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے سینئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو کارروائی کی ہدایت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اہلیہ کا جو احترام ہے وہی میری آئی سی یومیں بیہوش پڑی والدہ کا ہونا چاہیے تھا، مریم

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رہنما مریم نواز نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں گرفتاری کیلئے دائر درخواست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کی اہلیہ کا جو احترام ہے وہی میری آئی سی یومیں بیہوش مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)حکومت مخالف احتجاج کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے 27 فروری کے لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ لانگ مارچ 27فروری دوپہر کو مزارِ قائد کراچی سے روانہ ہوگا، پہلی رات سکھر میں قیام کرے مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ پاکستان تنہا ایسا نہیں کرسکتا،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنا ہے تاہم پاکستان تنہا ایسا نہیں کرسکتا، ہم خطے کے تما م مزید پڑھیں