کیف(صباح نیوز) روسی فوج یوکرین کے شہر خار کیف پر قبضہ کرنے میں تاحال ناکام رہی ہے، دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔ 15 لاکھ کی آبادی والا شہر خار کیف دارالحکومت کیف کے بعد یوکرین مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید20مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30173تک پہنچ گئی۔ملک بھر میں کوروناوائرس کے847نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک میں کوروناوائرس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24 سال بعد خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ آسٹریلوی ٹیم 2 مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ نے یوکرین میں فوجی امداد بھجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کی فوجی امداد کی مد میں 350 ملین ڈالر کا اضافی فوجی ساز و سامان بھیجیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسزنے ایک دہشتگرد کوہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پرشمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں دہشتگردوں کیخلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز )مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے ملک بھر میں مزید14مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30153تک پہنچ گئی ۔ہفتہ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے1207نئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ روس سے پہلے امریکی انتظامیہ نے ہم سیاعلی سطح پر رابطہ کیا، ہمیں پیغام دیا گیا مگر ہم جوں کے توں رہے۔ وزیراعظم عمران خان اور پیوٹن مزید پڑھیں
کیف(صباح نیوز)روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری جاری رہی ،روس فوج کی پیش قدمی جاری ہے، بحیرہ اسود میں 2 اہم جزیروں زمینی اور اسنیک پر قبضہ کر لیا۔ لڑائی میں 13 یوکرینی فوجی اور 137 سے زائد مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں25 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 30 ہزار 139 ہوگئی،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 122 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل مزید پڑھیں
ماسکو(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ماسکو میں معاونین کے بغیر ملاقات ہوئی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی معاملات کے کثیر جہتی ایجنڈے پرغور کیاگیا۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں