کوروناوائرس،ملک بھرمیں مزید22افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید22افراد جاں بحق ہو گئے ،اموات30218تک پہنچ گئیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 765 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جاری مزید پڑھیں

عوام کو آنے والے دنوں میں مزید ریلیف دیں گے:وزیراعظم عمران خان

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں پارٹی متحد ہوکر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے ، کامیاب ہوں گے ۔ عوام کو آنیوالے دنوں میں مزید ریلیف دیں گے۔وزیر اعظم عمران خان کی گورنر ہاوس میں پارٹی مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید18افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھرمیں مزید18مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30196تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں کوروناوائرس کے861نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا قوم سے خطاب، پیٹرول 10 روپے سستا، بجلی 5 روپے فی یونٹ کم کرنے و مختلف منصوبوں اور ریلیف کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر مہنگائی کے باوجود اعلان کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اور بجلی کی قیمت فی یونٹ 5 روپے کم کی جائے گی اور اگلے بجٹ تک دونوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید5افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید5مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30178تک پہنچ گئی ۔پیر کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے856نئے مزید پڑھیں

حکومت پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں رکاوٹ نہیں ڈا لے گی، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈا لے گی، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ڈیڈ لاک آچکا، یہ لوگ جو تماشا لگانا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی حکومت کیخلاف مزار قائد  سے لانگ مارچ کا آغاز

کراچی(صباح نیوز) پی ٹی آئی حکومت کیخلاف بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی نے مزار قائد سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا، مارچ میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی لانگ مزید پڑھیں