کورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید9افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید9مریض انتقال کر گئے جس کے بعد انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30281تک پہنچ گئی۔ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں کوروناوائرس کے378نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔  فعال مزید پڑھیں

پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل، علیم خان بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل مچ گئی، عمران خان کے قریبی ساتھی علیم خان نے بھی جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے۔  پی ٹی آئی رہنما علیم خان لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائشگاہ مزید پڑھیں

خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا نہیں یہ ان کا اپنا انتخاب ہے، ملالہ یوسف زئی

لندن(صباح نیوز)دنیا کا اہم ترین ایوارڈ نوبیل انعام حاصل کرنے والی ملالہ یوسف زئی  نے کہاہے کہ خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا برقع اتارنا چاہتی ہیں، یہ ان کا اپنا انتخاب ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ دونوں میں سے مزید پڑھیں

پورے برصغیر اور دبئی سے بھی سستا تیل پاکستان میں ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پورے برصغیرمیں بلکہ دبئی سے بھی سستا تیل پاکستان میں ہے ، ہم نے مہنگائی روکنے کے لیے تیل پر بڑی سبسڈی دی ، قوم ٹیکس نہ دیتی تو پٹرول مزید پڑھیں

سابق صدر جسٹس (ر)محمد رفیق تارڑ انتقال کر گئے

لاہور /اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان کے سابق صدر جسٹس (ر)محمد رفیق تارڑ92برس کی عمر انتقال کر گئے۔ سابق صدر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔محمد رفیق تارڑ کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے مزید پڑھیں

کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید 7افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید7مریض انتقال کر گئے جس کے بعد انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30272تک پہنچ گئی۔ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر کوروناوائرس کے756نئے کیسز رپورٹ ہوئے، فعال کیسزکی مزید پڑھیں

ہوسکتا ہے کہ میں عراق،افغانستان پر حملوں کے حوالے سے غلط ہوں۔ٹونی بلیئر

لندن: برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ عراق اور افغانستان پر حملوں کے حوالے سے غلط ہوں۔ بی بی سی ریڈیو فور کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹونی بلیئر نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کا جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے لیے جلد قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کا اعلان

میلسی(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے بل  جلدقومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کے لیے500 ارب روپے کا بھی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد آئی تو بہت سارے لوگ حق میں ووٹ دینگے،یارمحمد رند

اسلام آباد (صباح نیوز)بلوچستان میں آبی وسائل ،توانائی اور پیٹرولیم کی وزارتوں کی سرگر میوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے مستعفی معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید 7افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھرمیں مزید7مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30265تک پہنچ گئی ۔ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر کوروناوائرس کے755نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں