سندھ ہائیکورٹ نے جونا مارکیٹ میں ترک مسجد کی تعمیرات کے خلاف درخواست پر فریقین سے 15 دن میں تفصیلی جواب طلب کرلیا

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے جونا مارکیٹ میں ترک مسجد کی تعمیرات کے خلاف درخواست پر فریقین سے 15 دن میں تفصیلی جواب طلب کرلیا۔جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں جونا مارکیٹ میں ترک مسجد کی تعمیرات کے خلاف کیس کی سماعت مزید پڑھیں

کووڈ کیسز تیزی سے پھیلنا شروع،لاک ڈاؤن کا منصوبہ نہیں ،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(صباح نیوز)وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ کووڈ کیسز تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یکم جنوری 2022 کو ہمارے پاس 300 کیسز تھے اور 22 جنوری 2022 کو 2289 کیسز سامنے مزید پڑھیں

منی بجٹ کے ذریعے عوام پر بجلی گرائی گئی،محمد حسین محنتی

ٹھٹھہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ حکمرانوں نے نوجوانوں سمیت قوم کو مایوس اور غیروں کی غلامی کی طرف دھکیل دیا ہے۔ منی بجٹ کے ذریعے عوام پر بجلی مزید پڑھیں

سانحہ مری حکومت کی بدترین نااہلی کی علامت ہے۔اسد اللہ بھٹو

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق رکن قومی اسمبلی اسد اللہ بھٹو نے کہاہے کہ سانحہ مری حکومت کی بدترین نااہلی کی علامت ہے۔سیاحت کو فروغ دینے کے دعویدار حکومت سیاحت کو تباہ کر رہی ہے۔سانحہ مری مزید پڑھیں

بااثر قیدیوں کو نجی اسپتال میں رکھنے پر سینئر سپرٹینڈنٹ کراچی جیل معطل

کراچی(صباح نیوز) بااثر قیدیوں کو جیل سے نجی اسپتال میں رکھنے پر وزیراعلی سندھ کے حکم پرسینئر سپرٹینڈنٹ کراچی سینٹرل جیل محمدحسن سہتو کو معطل کردیا گیا ہے۔ محکمہ سروسزجنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن نے ان کی معطلی کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

کنٹینر پر بجلی کا بل جلانے والے ہر ماہ صارفین سے اربوں لوٹ رہے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ خود کنٹینر پر کھڑے ہو کر بجلی کا بل جلانے والے ہر ماہ صارفین سے اربوں روپے لوٹ رہے ہیں۔ شیری رحمان نے سماجی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کامکہ ٹیرس کا غیرقانونی حصہ ایک ماہ میں گرانے کا حکم

کراچی (صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے مکہ ٹیرس کا غیرقانونی حصہ ایک ماہ میں گرانے اوربلڈرکو6ماہ تک فلیٹس کی تزین وآرائش کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ عمارت کا حصہ ایسے توڑا جائے کہ مکینوں کا نقصان نہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا شاہراہِ فیصل بلاک کرنے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف جاری احتجاجی تحریک کو تیز کرتے ہوئے دھرنے کے ساتھ ساتھ شہر بھر میں ریلیوں اور کارنر میٹنگز کے بعد شاہراہِ فیصل کو بلاک کرنے کا مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا آپریشنل کمانڈز سیمینار، امیر البحر امجد خان نیازی کی بطور مہمان خصوصی شرکت

کراچی(صباح نیوز)پاک بحریہ آپریشنل کمانڈز سیمینار بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا جس میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ نے دنیا بھر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا ٹنڈو جام میں زہریلی شراب پینے سے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پراظہار افسوس

کراچی ( صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے ٹنڈوجام اور ٹنڈوالہیار میں کچا شراب پینے کے نتیجے میں 15افراد کی ہلاکت اور درجنوں افراد کے بیمار ہونے کے واقعے پر شدید مزید پڑھیں