کراچی کا ہم تمام علما پر بہت بڑا قرض ہے اس لیے ہم یہاں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں،مفتی منیب الرحمن

کراچی (صباح نیوز)رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین اور ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب میں کہا کہ اس ہفتے بارش اور شدید سردی کے باوجود آپ اس شہر کے حقوق کے لیے مزید پڑھیں

بہترین ابلاغی منصوبہ بندی دعوت کا اہم ترین جزو ہے، دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا وژن بہترین انداز میں معاشرے کے ہر طبقے تک پہنچانا شعبہ نشرواشاعت کی اولین ترجیح ہے۔ مرکزی شعبہ نشرواشاعت کے ساتھ نشست میں مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد کی اتحاد بین المسلمین کے لئے کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،دردانہ صدیقی

کراجی (صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی ملکی و بین الاقوامی سطح پر امن عالم اور اتحاد المسلمین کی جدوجہد کی درخشاں مثالیں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں – آپ بے باک اور جرت مند رہنما تھے مزید پڑھیں

محمدحسین محنتی کی زیر صدارت جماعت اسلامی سندھ کا ہنگامی اجلاس

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ نے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے سندھ اسمبلی میں پاس کردہ بلدیاتی کالے قانون کے خلاف جاری تحریک کا دائرہ پورے سندھ میں پھیلانے کا فیصلہ کر دیا۔ 7 جنوری اور 9 جنوری کو مزید پڑھیں

کراچی،لیاری گینگ وار کے 3 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3دہشتگرد گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ۔کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران لیاری گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار کر لئے، مزید پڑھیں

ٹنڈوآدم ‘ مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

نوشہروفیروز( صباح نیوز) سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم کے قریب مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ۔ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹنڈوآدم ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانیوالی مزید پڑھیں

صحافیوں پر کسی دباؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا،سی پی این ای

کراچی ( صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی صحافیوں کے خلاف انتہائی غیر اخلاقی اور غیر مہذب گفتگو کی مزید پڑھیں

نئی بھرتیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناع جاری

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے21 ہزار نئی بھرتیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت تک سندھ حکومت کو بھرتیوں سے روک دیا۔ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کاروباری اوقات محدود کرنے اور اسکول بند کرنے پر غور

کراچی(صباح نیوز) محکمہ صحت سندھ نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث کاروباری اوقات محدود کرنے اور اسکول بند کرنے پر غور شروع کردیا۔افریقہ سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کی انٹری نے حکومت کو سر جوڑنے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے پانچ سالوں میں2 کروڑ 62 لاکھ 30ہزار 691ٹیکس ادا کیا

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پانچ سالوں میں انکم وزرعی ملا کر کل دو کروڑ 62 لاکھ 30 ہزار 691 ٹیکس ادا کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے 2021میں مجموعی طور پر 72لاکھ 74 ہزار 378 مزید پڑھیں