کراچی(صباح نیوز)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، شہری ویکسی نیشن کرائیںاور ایس او پیز پر عمل کریں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دو ہفتوں میں شہر میں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی میںگرین لائن بس منصوبے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ اکیس کلومیٹر طویل ٹریک پر 80 بسیں چلیں گی ۔پہلے مرحلے میں صبح سات بجے سرجانی ٹائون سے نمائش تک 21 کلو میٹر روٹ پر بسیں چلائی گئیں۔ کرایہ 15 مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی ظلم کے خلاف اور مظلوم کیساتھ ہے۔ کراچی میں مزیدسیاسی بدعنوانی ،بے انصافی،دھاندلی نہیں چلے گی۔ جماعت اسلامی کراچی کے احتجاجی دھرنے کے شرکاسے اظہار یکجہتی کے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے تحت صوبائی حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف اور کراچی دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے ،ریلیاں،دھرنے اور احتجاجی کیمپ لگا کر سندھ حکومت کے سندھ وعوام مزید پڑھیں
کراچی/مری(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے مری میں پھنسے سیاحوں کے بڑی تعداد میں وفات پا جانے کے دل سوز واقعے پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے قرار مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاکہ حکومت کا اسکول سطح پرترجمہ قرآن لازمی کرنے کافیصلہ قابل تحسین ہے، جماعت اسلامی اپنے قیام کے روزاول سے اس بات کی خواہاں ہے کہ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)ملتان سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی سعودی شہر جدہ جانے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی میں اتار لیا گیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 9739 نے کراچی میں مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے گذشتہ کئی روز سے جاری حق دو کراچی کو دھرنا کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ دراصل حقوق کی جدوجہد ہے جو مزید پڑھیں
کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے تحت پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے سندھ اسمبلی میں پاس کردہ بلدیاتی کالے قانون کے خلاف اورسندھ اسمبلی کے باھر دھرنے کی حمایت میں جمعہ کے روز سندھ میں بھی احتجاج کا سلسلہ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ سندھ میں تیل زراعت سب کچھ ہے لیکن سیاسی کلچر نے نقصان پہنچایا ہے ۔داخلے پرچی پر ہورہے مزید پڑھیں