75سال سے سندھ پر وڈیرہ شاہی نظام قائم ہے، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ 75سال سے سندھ پر وڈیرہ شاہی نظام قائم ہے، گذشتہ پندرہ سالوں سے سندھ پر تسلسل کے ساتھ پیپلزپارٹی کی حکمرانی کے باوجود مزید پڑھیں

ق لیگ کے جواب کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی،شاہ محمود قریشی

سکرنڈ (صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ق لیگ کے جواب کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی۔ سکرنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ق لیگ نے کہہ مزید پڑھیں

دشمن کی کسی مہم جوئی پر ردعمل کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، نیول چیف

کراچی(صباح نیوز) نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی پر بھرپور ردعمل کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ نے بحری مشق سی اسپارک مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد ق لیگ کے بغیر بھی کامیاب ہوجائے گی، شاہد خاقان عباسی

کراچی (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما، سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی کامیاب ہوجائے گی، مسلم لیگ ق نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اقتدارکے ساتھ رہے گی یا مزید پڑھیں

جے آئی ٹیز میں ثابت ہو چکا کچھ افراد جبری لاپتہ کئے گئے ، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے کہا ہے کہ کئی کیسز کی جے آئی ٹیز میں ثابت ہو چکا ہے کہ کچھ افراد جبری طور پر لاپتہ کئے گئے ہیں۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین’ جماعت اسلامی خواتین کا ”محفوظ عورت ، مضبوط خاندان مستحکم معاشرہ” مہم کا اعلان

کراچی (صباح نیوز) سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے8مارچ ِ عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں اعلان کیا ہے کہ 5مارچ تا 15 مارچ ”محفوظ عورت، مضبوط خاندان، مستحکم معاشرہ ” کے نام سے ملک گیر مزید پڑھیں

شکار پور ‘دو گروپوں میں مسلح تصادم،7 افراد جاں بحق

شکار پور(صباح نیوز)شکار پور کے علاقہ مدیجی کے قریب کچے میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجہ میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جونیجو اور کلہوڑو برادری کے درمیان تصادم کے دوران راکٹوں کا استعمال بھی کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کیلئے بجلی 2.90روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ دو روپے90پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں

پاکستان کی سلامتی، ترقی وخوشحالی کا رازجمہوریت میں پوشیدہ ہے، ڈاکٹر عارف علوی

خیرپور( صباح نیوز) پاکستان ایک جمہوری جدوجہد کے ذریعے وجود میں آیا، پاکستان کی سلامتی، ترقی وخوشحالی کا رازجمہوریت میں پوشیدہ ہے، آئینی وقانونی بالادستی کے بغیرہم آبرومند نہیں ہوسکتے،تحریک پاکستان کے کارکنوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو اسلامو فوبیا کیخلاف عالمی سطح پر کوریج ملتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسلامو فوبیا کیخلاف وزیراعظم کے موقف کیلئے عالمی سطح پر کوریج ملتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں