شب معراج ،سندھ کے سکولوں میں کل تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت سندھ نے کل (منگل کو ) شب معراج کے حوالے سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔سیکرٹری تعلیم سندھ غلام اکبر لغاری کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت مزید پڑھیں

صحافی محسن بیگ نے ایف آئی اے کا مقدمہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،وفاق ودیگر کو نوٹس

کراچی(صباح نیوز)صحافی محسن بیگ نے ایف آئی اے کے مقدمہ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ عدالت نے محسن بیگ کی درخواست پرایف آئی اے،وفاقی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے گئے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے عوام کی نظریں عمران خان پر لگی ہیں،اسد عمر

جیکب آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن کی جانب سے گذشتہ تین سال سے حکومت گرانے کی باتیں سن رہے ہیں، یہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کاگزری میں 5 منزلہ غیر قانونی عمارت گرانے کا حکم

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گزری میں قائم 5 منزلہ غیر قانونی عمارت کو گرانے کا حکم دے دیا۔ کراچی کے علاقے گزری میں پانچ منزلہ غیر قانونی عمارت کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔دوران مزید پڑھیں

نوری آباد پاورپلانٹ کرپشن ریفرنس،مراد علی شاہ و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر ملزمان پر ایک مرتبہ پھر نوری آباد پاورپلانٹ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے نوری آباد پاورپلانٹ کرپشن مزید پڑھیں

پی ایس پی نے پیکا ترمیمی آرڈیننس مسترد کردیا

کراچی(صباح نیوز) پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیکا میں ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ہر وعدے اور دعوے پر یوٹرن لینے والے اور عوامی ردعمل سے خوفزدہ مزید پڑھیں

لانگ مارچ اپنے مقاصد پورے کرے گا،رضا ربانی

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اپنے مقاصد پورے کرے گا، اپوزیشن کی تمام جماعتیں یکسوئی سے اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی حکومت کیخلاف مزار قائد  سے لانگ مارچ کا آغاز

کراچی(صباح نیوز) پی ٹی آئی حکومت کیخلاف بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی نے مزار قائد سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا، مارچ میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی لانگ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی رہنماؤں کاسینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحی بلوچ،مایہ ناز صحافی عطاء الرحمان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کراچی (صبا ح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر رہنماؤں نے معروف سیاستدان اور بلوچ رہنماء ڈاکٹر عبدالحی بلوچ کے انتقال پر گھرے رنج وغم کا مزید پڑھیں