جماعت اسلامی رہنماؤں کاسینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحی بلوچ،مایہ ناز صحافی عطاء الرحمان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار


کراچی (صبا ح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر رہنماؤں نے معروف سیاستدان اور بلوچ رہنماء ڈاکٹر عبدالحی بلوچ کے انتقال پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

دریں اثنا ء جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے ملک کے ممتاز صحافی روزنامہ نئی بات کے گروپ ایڈیٹر عطاالرحمن کے وفات پربھی اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت،درجات بلندی اور لواحقین کے لئے صبروجمیل کی دعا کی ہے