لیاقت بلوچ کی صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات،میاں چنوں واقعہ کی مذمت

حیدرآباد(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل و جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ ،طاہر مجید راجپوت اور عقیل احمد خان پر مشتمل ایک وفد نے ملی یکجہتی کونسل و جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر سے ان مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پر پٹرول قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی تاکشمور سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ سمیت کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جمعہ کو جماعت اسلامی کے تحت کراچی تا کشمور سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے ، ریلیاں اور دھرنے دیئے مزید پڑھیں

سی پی این ای کی سماء ٹی وی کے پروڈیوسر اطہر متین کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت، اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی ( صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے سینئر صحافی اور سما ٹی وی کے پروڈیوسر اطہر متین کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سی پی این ای کے صدر مزید پڑھیں

کراچی’ناظم آباد میں کار پرفائرنگ سے صحافی اطہر متین جاں بحق

کراچی(صباح نیوز) نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرڈاکوئوں کی کار پر فائرنگ سے سما ء ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین جاں بحق ہوگئے۔ ایس پی گلبرگ طاہر نورانی کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سیاست کو الگ رکھ کر آگے بڑھیں،گورنرسندھ

کراچی(صباح نیوز)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سیاست کو الگ رکھ کر آگے بڑھیں اور سندھ میں انصاف صحت کارڈ پروگرام کا حصہ بن کر عوام کی محرومی کو دور کریں۔ کراچی میں حسین لاکھانی ہسپتال مزید پڑھیں

کراچی ،ڈھائی ماہ بعد کھلنے والے سی این جی پمپس پھر بند

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں ڈھائی ماہ بعد کھلنے والے سی این جی پمپس پھر بند ہوگئے۔آل پاکستان پٹرولیم رٹیلرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما شعیب خانجی نے کہا کہ مہنگی گیس اور بندش صرف سی این جی سیکٹر تباہ کرنے کی مزید پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کر دی

کراچی (صباح نیوز)نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 2 مزید پڑھیں

سی پی این ای کی سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت

کراچی(صباح نیوز  )کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کے صدر کاظم خان نے سینئر صحافی اور آن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر محسن بیگ کی گرفتاری اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کی پٹرول قیمتوں میں اضافہ کی مذمت

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے سے زائد اضافہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی لٹربارہ روپے پیٹرل قیمتوں میں اضافہ کر مزید پڑھیں

فروری 27 کو عوامی مارچ ہو گا، نااہل ٹولے کو گھر بھیج کر رہیں گے: بلاول

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوجوان قیادت کا وقت آچکا۔ 27 فروری کو عوامی مارچ ہو گا، نا اہل ٹولے کو گھر بھیج کر رہیں گے۔ طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں