سندھ کے تعلیمی ادارے لڑکیوں کیلئے تعلیم گاہ کی بجائے مقتل گاہ بن چکے ہیں، محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے پیپلزمیڈیکل ہیلتھ اینڈ سائنس فار وومین یونیورسٹی کے ماتحت نرسنگ اسکول کی ڈاکٹر پروین رند کے ساتھ ہراسانی،تشدد کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

دی گائیڈنس اسکول میں بھارتی مسلمان طالبہ مُسکان کو خراج تحسین

نوشہروفیروز( صباح نیوز) دنیا بھر کی طرح نوشہروفیروز اور پڈعیدن میں بھی دی گائیڈنس انگلش میڈیم اسکول کے بچوں اور انتظامیہ کی جانب سے،، اللہ اکبر،، کا نعرہ لگانے والی بھارتی بہادر مسلمان طالبہ مُسکان خان کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

نظریہ پاکستان ہی سالمیت پاکستان کی ضمانت ہے، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان ہی سالمیت پاکستان کی ضمانت ہے، بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی اور باحجاب بیٹی کو حراساں کرنے سے سیکولر بھارت بے نقاب اور ہندوتوا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ ، رامسوامی میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق جواب طلب

کراچی (صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے رامسوامی میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق جواب طلب کر لیا ۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی درخواست پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا مزید پڑھیں

بھارت سمیت دنیا بھر میں مسلمان خواتین کے حجاب کے خلاف مہم قابل مذمت ہے، دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)مرکزی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے بھارت میں انتہا پسندوں اور حکومت کی جانب سے حجاب دشمنی پر مبنی اقدامات کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے باور کروایا ہے کہ دنیا جان لے، مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی کی سینئر صحافیوں سید حسن احمد اور محسن احمد کے گھر جاکر والد کی وفات پر تعزیت

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سینئر صحافیوں سید حسن احمد (نیوز ایڈیٹر روزنامہ جسارت) سید محسن احمد (نیوز ایڈیٹر روزنامہ نئی بات) کے گھر جاکر والد خواجہ خلیل احمد کی وفات پر تعزیت،مرحوم کی مغفرت ،درجات مزید پڑھیں

نوکوٹ واقعہ حکمرانوں کی بے حسی کا نتیجہ ہے،محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ  وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے نوکوٹ کے گائوں محمدحنیف راجپوت سے دوخواتین کو اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کرنے کے واقعے کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے اسے امن، مزید پڑھیں

لانگ مارچ حکومت کی گرتی ہوئی دیوار میں آخری کیل ثابت ہوگا،فریال تالپور

نوشہروفیروز (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ لانگ مارچ حکومت کی گرتی ہوئی دیوار میں آخری کیل ثابت ہوگا۔وفاقی حکومت مخالف مارچ کو کامیاب کرنے کے لیے اہم اجلاس زرداری ہاؤس نوابشاہ میں ہوا، مزید پڑھیں

نوشہروفیروز،مسافر کوچ الٹ گئی،2افرادجاں بحق ،12زخمی

نوشہروفیروز (صباح نیوز)نوشہروفیروز مورو قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی ایک مسافر خاتون اور کوچ ڈرائیور جا ںبحق جبکہ 12 سے زائد افراد سخت زخمی ہو گئے جنہیں مورو ہسپتال منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے مزید پڑھیں