دھرنے کے حوالے سے خواتین نے ہمارا موقف آگے بڑھانے میں مرکزی کردار ادا کیا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ دھرنے کے حوالے سے خواتین کی جدوجہد نے ہمارا موقف آگے بڑھانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ارقم اسلامک سینٹر میں جماعت مزید پڑھیں

تلخ کلامی کے بعد گن مین نے فائرنگ کرکے ڈی ایس پی کو ہلاک کردیا

حیدرآباد(صباح نیوز)اپنے ہی گن مین کی مبینہ فائرنگ سے ڈی ایس پی قاسم آباد فیض دایو ہلاک ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام ڈی ایس پی قاسم آباد فیض محمد دایو اپنی پولیس موبائل نمبر800-ایس پی ای میں گارڈ کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی زیدی کے والد انتقال کرگئے

کراچی(صباح نیوز)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کے والد سید سجاد حیدر زیدی انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق سید سجاد حیدر زیدی کی نماز جنازہ بعد نماز مغربین مسجد امام بارگاہ یثرب ڈی ایچ اے فیز 4میں ادا کی گئی۔ مزید پڑھیں

علماء کرام منبر ومحراب کے ذریعے ملک میں اسلامی انقلاب کی راہ ہموار کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، محمد حسین محنتی

کراچی((صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاکہ علماء کرام منبر ومحراب کے ذریعے معاشرہ کی اصلاح اور ملک میں اسلامی انقلاب کی راہ ہموار کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، آپ دین مزید پڑھیں

انسان کی خوشی مادی ترقی میں نہیں، دین اسلام کا پیغام اپنانے میں ہے، راشد نسیم

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ انسان کی خوشی اور مسرت مادی ترقی میں نہیں، دین اسلام کا پیغام اپنانے میں ہے۔ اگر دنیاوی چہل پہل، چوڑی سڑکیں، ٹیکنالوجی کی بہتات لوگوں کو خوشی مزید پڑھیں

مولانا عبدالکبیر کی قیادت میں وفد کی محمد حسین محنتی سے ملاقات

کراچی ((صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکمران ملک وملت کے مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کی تکمیل اور غیروں کے ایجنڈے کو پورا کرنے میں مصروف ہیں، مہنگائی ،سودی نظام معیشت ،منی مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ادارہ نورحق میں حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)سندھ کابینہ نے فیصلے میں کہا کہ جماعت اسلامی سے ہونے والے معاہدے پر سو فیصد عمل ہو گا۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ کابینہ نے جماعت اسلامی سے ہونے والے معاہدے مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی ایکٹ پر اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم

کراچی (صباح نیوز)سندھ کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ پر اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی۔ کابینہ نے بنڈل اور بڈوآئی لینڈ کو محفوظ جنگلات قرار دے دیا جبکہ سب رجسٹرار کو پاکستان سٹیل کی اراضی منتقل کرنے سے مزید پڑھیں

سابق گورنر عشرت العباد اور حافظ نعیم الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ

کراچی(صباح نیوز) سابق گورنر سندھ عشرت العباد خان اور حافظ نعیم الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان عشرت العباد خان نے کہا کہ کراچی سمیت صوبے کے حقوق کیلئے دھرنے اور کامیاب مذاکرات پر عشرت العباد نے حافظ نعیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ،راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ایس ایس پی رائو انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر نظر ثانی درخواست خارج کردی۔ بدھ کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں مزید پڑھیں