جماعت اسلامی سندھ کے تحت کل سے ہفتہ یکجہتی کشمیر منایاجائے گا

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے تحت یکم فروری سے ہفتہ یکجہتی کشمیر جبکہ 5 فروری کو کراچی تا کشمور سندھ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بنایا جائے گا، صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچناکے مطابق 5فروری کو کراچی، حیدرآبا، سکھر، لاڑکانہ، مزید پڑھیں

پینے کے پانی کی عدم فراہمی کا کیس، چیف انجینئرواٹربورڈ طلب

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے کلفٹن بلاک 2 میں پینے کے پانی کی عدم فراہمی کیس میں چیف انجینئرواٹربورڈ کو طلب کر لیا ۔پیر کو سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

ٹھٹھہ،لاپتہ 3 ماہی گیروں کی تلاش نویں روز بھی جاری رہا

ٹھٹھہ(صباح نیوز) ٹھٹھہ میںلاپتہ 3 ماہی گیروں کی تلاش نویں روز بھی جاری رہا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں کشتیاں الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے 3 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے مزید پڑھیں

کراچی ، پانی کی ٹینکی کی صفائی کے دوران گیس دھماکہ،6زخمی

کراچی (صباح نیوز)کراچی  میں سچل کے علاقہ غازی گوٹھ میں پانی کی ٹینکی کی صفائی کے دوران گیس دھماکہ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں تبدیلی محنت کشوں کے ذریعے ہی آسکتی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مزدور تحریک نزع کی حالت میں ہے۔ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی غربت بے روزگاری نے محنت کشوں کو دیوار مزید پڑھیں

کراچی، زیر تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرگئی ، 1 شخص جاں بحق

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے پوش ایریا ڈیفنس میں ایک زیرِ تعمیر عمارت کی شٹرنگ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ زبیر نذیر شیخ کے مطابق حادثاتی طور پر واقعہ ڈیفنس فیز 6 میں خیابانِ نشاط مزید پڑھیں

ملک سیکولر جماعتوں کی آماجگاہ بن گیا، راشد نسیم

سانگھڑ(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ ملک سیکولر جماعتوں کی آماجگاہ بن گیا۔ افغانستان میں اسلامی انقلاب امت مسلمہ کے لیے امید کی کرن، ان شاء اللہ پاکستان کی سرزمین بھی قرآن و سنت کا مزید پڑھیں

کامیاب دھرنے پر اہلیان کراچی ،حافظ نعیم الرحمن کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے بلدیاتی ترمیمی بل میں غیر جمہوری ترامیم کو واپس لیکر بلدیاتی اداروں کے حقوق کو بحال کرنے کیلئے جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مزید پڑھیں

پرامن جدوجہد اورمذاکرات سے مسائل کو حل کرنا ایک قابلِ تحسین روش ہے،مفتی منیب الرحمن

کراچی (صباح نیوز) مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے جماعتِ اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان پرامن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن سیاسی جدوجہد اورمذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کرنا ایک قابلِ تحسین مزید پڑھیں