جماعتِ اسلامی و حکومتِ سندھ میں طے پانیوالا معاہدہ سامنے آگیا

کراچی (صباح نیوز) سندھ ترمیمی بلدیاتی قانون 2021 میں تبدیلی کے لیے جماعتِ اسلامی اور حکومت سندھ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات  منظر عام پر آگئی ہیں ۔اس معاہدے کے نتیجے میں جماعتِ اسلامی نے 29 روز مزید پڑھیں

تاریخی دھرنے کی کامیابی پر دردانہ صدیقی کی کارکنان کو مبارکباد، شکرانے کے نفل ادا کرنے کی تاکید

کراچی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی قیمہ دردانہ صدیقی نے کراچی کی تاریخ کے طویل دھرنے کی کامیابی پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت بالخصوص خواتین ذمہ داران و کارکنان کو بھرپور مبارکباد دی ہے۔ اپنے جاری مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور سندھ حکومت میں بلدیاتی قانون پر مذاکرات کامیاب،دھرنا ختم

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی اور سندھ حکومت میں بلدیاتی قانون پر مذاکرات کامیاب ہوگئے،جماعت اسلامی نے 29 روز سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔رات پونے دو بجے وزیر بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کی قیادت میں حکومتی وفد دھرنے آیا۔جماعت اسلامی اور مزید پڑھیں

حکمرانوں کو مظلوم عوام کی آواز ہر صورت سننی ہوگی،مولانا ہدایت الرحمان بلو چ

کراچی (صباح نیوز)حق دو تحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلو چ نے کہاکہ کراچی اوربلوچستان کے عوام مظلوم ہیں دونوں علاقوں کے عوام جائز حقوق کے حصول کیلئے احتجاج پر ہیں حکمرانوں کو مزید پڑھیں

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لگتا ہے سندھ کو باقاعدہ منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر پولیس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی وزیر امین الحق کو فون، واقعہ پر اظہار افسوس

کراچی(صباح نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما اوروفاقی وزیرامین الحق کو ٹیلی فون کر کے گذشتہ روز کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر کو نئے بلدیاتی قانون پر بات مزید پڑھیں

ایم کیو ایم قیادت کوبتایاتھا ریڈزون نہ جائیں، سعید غنی

کراچی(صباح نیوز)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ  ایم کیو ایم قیادت کوبتایاتھا ریڈزون نہ جائیں ،پی ایس ایل ٹیمیں ریڈ زون میں واقع ہوٹلوں میں ٹھہری ہوئی ہیں، اگر ہم کارروائی نہ کرتے تو اس کے خطرناک مزید پڑھیں

بدین ،کاراورٹرک میں تصادم ،5افرادجاں بحق

بدین(صباح نیوز)بدین میں حیدرآباد روڈ پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکا م کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد ماتلی کے رہائشی تھے۔ حادثہ یوسف شاہ مزید پڑھیں

نیب تحقیقات کے طریقہ کار بنانے کے حوالے سے کیس،وفاق اور نیب حکام پر اظہار برہمی

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے نیب تحقیقات کے طریقہ کار بنانے کے حوالے سے کیس کی سماعت میںوفاقی حکومت اور نیب حکام پر اظہار برہمی کیا ہے ۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے مزید پڑھیں

ماڑی پور میں اراضی الاٹ کیس ،سندھ حکومت سے صنعتی پلاٹس الاٹ کیلئے پالیسی طلب

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے کراچی کے علاقہ ماڑی پور میں دو ایکڑ اراضی صنعتی مقاصد کے لئے الاٹ کرنے کے حوالہ سے کیس سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت سے صنعتی پلاٹس الاٹ مزید پڑھیں