ٹھٹھہ،لاپتہ 3 ماہی گیروں کی تلاش نویں روز بھی جاری رہا


ٹھٹھہ(صباح نیوز) ٹھٹھہ میںلاپتہ 3 ماہی گیروں کی تلاش نویں روز بھی جاری رہا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں کشتیاں الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے 3 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے نویں روز بھی آپریشن جاری رہا،سابق ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ اور مقامی غوطہ خور نے حصہ لیا۔