ڈینگی وائرس ،لاہور میں مزید2افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں ڈینگی وائرس کے باعث مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 92 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں 2 افراد ڈینگی مزید پڑھیں

عمران خان نے تین شادیاں کی ہیں، داماد ایسوسی ایشن میں عہدہ دیں گے، کیپٹن( ر)صفدر

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان کو داماد ایسوسی ایشن میں عہدہ دیں گے کیونکہ انہوں نے تین شادیاں کی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مزید پڑھیں

نواز شریف ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آتے رہے ہیں ،فرخ حبیب

فیصل آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت اطلاعات  و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی کے تمام راستے بند ہو جائیں گے ، اس سے ٹھپہ مافیا کا خاتمہ ہو جائے گا،عوام آئندہ انتخابات ای وی مزید پڑھیں

آزاد عدلیہ نے پاکستان کا وقار بیرونی دنیا میں ہمیشہ بلند کیا: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغاسے اوکاڑہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق ایم این اے سید گلزار سبطین مرحوم کے بڑے بھائی سید گلزار حسنین اور بیٹے مزید پڑھیں

ڈرائیور کو نیند آ گئی ، اٹک میں آئل ٹینکر پُل سے نیچے جا گرا

اٹک (صباح نیوز)اٹک میں کوہاٹ راولپنڈی روڈپر ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث آئل ٹینکر پُل سے نیچے جا گرا۔ حادثہ کے بعد آئل ٹینکر سے تمام کروڈ آئل بھی بہہ گیا۔ آئل ٹینکر کوہاٹ سے راولپنڈی جارہا تھا کہ مزید پڑھیں

اعجاز چوہدری کی سعد رضوی سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر و سینیٹر اعجاز چوہدری سربراہ ٹی ایل پی سعد رضوی سے ملاقات کیلئے مسجد رحمت اللعالمین ۖ پہنچے جہاں انہوں نے خادم حسین رضوی کے مزارپرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کی۔ بعدازاں مزید پڑھیں

چھ ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی،فواد چودھری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی۔ پہلی دفعہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا مزید پڑھیں