پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، یکم جون سے تعطیلات کا نوٹیفیکشن جاری

لاہور (صباح نیوز)محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا جس کے مطابق صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی جب کہ گرمی کی مزید پڑھیں

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کے12 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز) لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کے12 رکنی  وفد نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس کا دورہ کیا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔ مزید پڑھیں

ججز کی تقرریاں قانون کے مطابق کی جاتیں تو معاملہ یہاں تک نہ آتا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے ریمارکس دیئے کہ قانون کے مطابق ججز کی تقرریاں کی جاتیں تو معاملہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا

 پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا۔ڈائریکٹر محکمہ خوراک یاسر حسن کے مطابق پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری شروع کردی اور پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے خیر مقدمی بینرآویزاں کرد مزید پڑھیں

عدلیہ اور ریاستی اداروں کے درمیان تناؤ کوئی نیا گل نہ کِھلادے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  عدلیہ اور ریاستی اداروں کے درمیان تناؤکوئی نیا گل نہ کِھلادے، اعلیٰ عدلیہ میں تقسیم، محاذ آرائی نئی خوفناک شکل اختیار کرگئی مزید پڑھیں

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

لاہور(صباح نیوز)پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق (آج)18 مئی سے  بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپور ٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔لاہور میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے چیئرمین حاجی اکرم ذکی کی زیرِصدارت ہونے مزید پڑھیں

امیر العظیم کی حق دو کسان مارچ کے شرکا کی گرفتاریوں اور مظاہرین پر پولیس تشدد کی پر زور الفاظ میں مذمت

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے حق دو کسان مارچ کے شرکا کی گرفتاریوں اور مظاہرین پر پولیس تشدد کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ہتھکنڈے شرمناک ہیں اور ان حربوں سے مزید پڑھیں

گندم امپورٹ سکینڈل کے قومی مجرموں کا نشان عبرت بنایا جائے۔کسان بورڈ

لاہور(صباح نیوز) کسان بورڈوسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے کہا ہے کہ گندم امپورٹ سکینڈل کے قومی مجرموں کا نشان عبرت بنایا جائے۔آرمی چیف، چیف جسٹس آف پاکستان گندم مافیاکے سرکوبی کے لئے اپنی ذمہ داری نبھائیں،اگر گندم مزید پڑھیں

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

راولپنڈی (صباح نیوز) سیشن عدالت راولپنڈی  نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی متنازع پریس کانفرنس پرخاتون وکیل زیب فراز اور ارسلان احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے مقدمے کے اندراج کے مزید پڑھیں