لاہور:گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی،2نوجوان جاں بحق،1زخمی

لاہور(صباح نیوز)لاہورکے علاقہ ڈیفنس میں تیز رفتار گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 نوجوان موقع پر ہی جاں بحق اورایک شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علیم خان کا پنجاب کی وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اور پنجاب کے سینئر وزیر و وزیرخوراک علیم خان نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان نے عہدے سے مستعفی ہونے کی مزید پڑھیں

مریم نواز اداروں کو بے نقاب کرتے خود بے نقاب ہوگئی،شہباز گل

فیصل آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہاہے کہ مریم نواز اداروں کو بے نقاب کرتے خود بے نقاب ہوگئی ہیں۔ اگر میڈیا کے اشتہارات والا کیس ایف آئی اے کو بھیجنا پڑا یا مزید پڑھیں

سکینڈلز کی سیاست ہمارے معاشرے پر بدنما داغ ہے،شجاع الدین شیخ

لاہور( صباح نیوز)تنظیم اسلامی کے امیرشجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ سیکنڈلز کی سیاست ہمارے معاشرے پر بدنما داغ ہے۔ اپنے بیان میں اُنھوں نے کہا کہ ملک شدید ترین داخلی اور خارجی خطرات سے دوچار ہے جبکہ ہمارے مزید پڑھیں

حکومت،اپوزیشن ذاتی مقاصد میں مصروف ہیں ـ حافظ سعد حسین رضوی

لاہور (صباح نیوز)امیر تحریک لبیک پا کستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ ظلم وبربریت کی داستان رقم کرنے والوں سے کسی قسم کی کوئی بات نہیں ہو گی ، اتحاد کا فیصلہ مشاورت اور اطمینان سے کریں گے مزید پڑھیں

عمران سرکار نے پٹرولیم ڈیلرز کے مقابلہ میں سرنڈر کردیا ،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان سرکار نے آٹا، گندم، چینی، بجلی، گیس سے پریشان عوام کو حکومتی نااہلی، ناکامی اور بدانتظامی سے پٹرول کی مصنوعی قلت سے دربدر بھی مزید پڑھیں

امیرالعظیم کی  جامعہ اسلامیہ  پر پولیس چھاپے کی مذمت

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے جامعہ اسلامیہ 91 بابر بلاک گارڈن ٹاؤن پر پولیس کے چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں امیرالعظیم نے کہا کہ جامعہ اسلامیہ پاکستان کا ایک معروف دینی ادارہ مزید پڑھیں

این اے 133ضمنی انتخاب ، پولیس ، رینجرز تعیناتی کی منظوری

لاہور(صباح نیوز)این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے حلقے میں پولیس کے ساتھ رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب نے محکمہ داخلہ کو مزید پڑھیں

شہباز شریف کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھتے دیا جس میں  ڈسکہ الیکشن چوری میں ملوث افسران اور عملے کے خلاف قانونی کارروائی مزید پڑھیں

صوبے کا پولیو فری ہونا حکومت پنجاب کی بڑی کامیابی ہے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ صوبے کا پولیو فری ہونا حکومت پنجاب کی بڑی کامیابی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں محکمہ صحت کے حکام نے بریفنگ دی۔ اجلاس مزید پڑھیں