سابق امیر جماعت اسلامی شیخوپورہ لیاقت ندیم بسرا انتقال کرگئے،مقامی قبرستان میں سپرد خاک

شیخوپورہ (صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی شیخوپورہ لیاقت ندیم بسرا رضاے الہی سے وفات پا گئے، نماز جنازہ ادا ئیگی کے بعدریلوے اسٹیشن والے قبرستان میں سپرد خاک کرد یا گیا، معروف سماجی سیاسی رہنما  افضل بسرا کے چیچاجان سابق مزید پڑھیں

ملک کی چالیس فیصد آبادی غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو چکی، ثمینہ احسان

اسلام آباد (صباح نیوز)موجودہ حکمرانوں کی نااہلی مہنگائی کی صورت میں عوام الناس کو شدید اضطراب کا شکار کر رہی ہے۔ اس ایک سال میں بیس لاکھ سے زائد لوگ خط غربت سے نیچے آ چکے ہیں اور ملک کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 28نومبر کو جے آئی یوتھ کا دھرنا حقوق نوجوانانِ پاکستان تحریک کا آغاز ہو گا۔ قیصر شریف

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے کہا ہے کہ بے روزگاری کے طوفان نے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کو مایوس اور بددل کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں یوتھ کو مزید پڑھیں

اداروں پر تنقید ہم نہیں عمرانی ٹولہ دھڑلے سے کرتا ہے،ترجمان ن لیگ پنجاب

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اداروں پر تنقید ہم نہیں عمرانی ٹولہ دھڑلے سے کرتا ہے۔ نوازشریف سے زیادہ کسی حکمران نے اداروں کو مضبوط نہیں کیا۔نوازشریف نے فوج کو ایٹم بم،جے مزید پڑھیں

نیب کو حکومت کا حامی کہنا ظالمانہ تنقید ہے،جاوید اقبال

لاہور(صباح نیوز) قومی احتساب بیورو( نیب) کے چیئرمین جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کو حکومت کا حامی کہنا ظالمانہ تنقید ہے، کچھ لوگ سیاست میں خود کو نیب کی بنیاد پر زندہ رکھتے ہیں، ان کی صبح نیب مزید پڑھیں

پی پی خواتین کو مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی،بلاول

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی خواتین کو مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی ۔ خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن  کے موقع پر اپنے سوشل مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے حکومت کو الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے حوالے سے فنڈز جاری کرنے کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے حکومت کو الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے لئے فنڈز جاری کرنے کے لئے خط لکھا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے  مزید پڑھیں

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالے سے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کیلئے 7نومبر2021سے 6دسمبر 2021 تک جاری گھر گھر تصدیقی مہم کا جائزہ لینے کیلئے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر، فیصل آباد کا دورہ کیا اور فیصل مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ ،تجاوزارت کیخلاف آپریشن کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائی کورٹ نے شہر کے مئیرکو تجاوزات ختم کرنے کے لیے بلاتفریق آپریشن کرنے اورڈپٹی کمشنر کو پولی تھین بیگز استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا ۔ جسٹس شاہد کریم نے شیراز مزید پڑھیں

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کی تجویز سامنے آگئی

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب، دوسرے میں شمالی پنجاب جبکہ آخری مرحلے میں وسطی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر غور کیا جا رہا ہے ،پنجاب بھر میں مزید پڑھیں