مری ڈیزاسٹرپرپوری قوم غمزدہ ہے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ مری ڈیزاسٹرپرپوری قوم غمزدہ ہے الخدمت فاونڈیشن اورجماعت اسلامی کے رضاکارسیاحوں،مسافروں او رمری کے رہائشیوں کے لیے ریسکیواورریلیف کے اقدامات کررہے ہیں متاثرہ افراد اورفیملیزتک کھانا،گرم کپڑے اوربسترپہنچائے جارہے ہیں،جا ں مزید پڑھیں

حکومت سیاسی، معاشی ،اخلاقی محاذ پر مکمل ناکام ہوچکی، لیاقت بلوچ

بہاولپور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی، معاشی اور اخلاقی محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی۔ عمران خان اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہوں، نئے مینڈیٹ کے لیے عوام سے مزید پڑھیں

حکمرانوں کو عوام کی فکر نہیں یہ صرف اپنی حکمرانی کو طول دینے کے لیے بیٹھے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت مری میں پھنسے سیاحوں کی مدد کرنے سے قاصر ہے، بدنصیبی ہے کہ ایسے لوگ ملک کے حکمران ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

مری میں سانحہ، وزیر اعلی پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہے

لاہور(صباح نیوز) ملک کے اہم ترین سیاحتی مقام مری میں جب شدید سرد موسم اور برف باری کی وجہ بڑا سانحہ پیش آیا، وہاں وزیر اعلی پنجاب پارٹی کے لیے تنظیم سازی میں مصروف تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مری مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا نصب العین، ملک میں اسلامی نظام قیام ہے،امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا نصب العین، ملک میں اسلامی نظام قیام ہے۔ ہم ایسا نظام چاہتے ہیں جس کے ذریعے ریاست، قانون، عدالت، معیشت، معاشرہ اور خاندان اللہ اور اس مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس کی شفاف ،غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے، سراج الحق

بہاولپور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط جاگیردار اور وڈیرے عوام کو شودر سمجھتے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت جھوٹ کی بنیاد پر قائم ہے۔ فارن فنڈنگ کیس کی شفاف اور غیر جانبدارانہ مزید پڑھیں

مری میں صورتحال افسوسناک ہے،ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (صباح نیوز) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاورنے کہا ہے کہ مری میں صورتحال افسوسناک ہے حادثہ کسی بھی دورحکومت میں ہو ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔برفباری کی پیشگی اطلاع تھی۔ برفباری اورطوفان سیاحوں کی اموات کا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا مری واقعہ پر 3رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)ملکہ کوہسار مری میں شدید برف باری کے باعث ہونے والی اموات کے نتیجے میں پنجاب حکومت نے  3رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت مری کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔اس مزید پڑھیں

مری،برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری

مری(صباح نیوز) مری میں  برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ،پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے ۔ مری میں نان سٹاپ برفباری کا لانگ سپیل، ویک اینڈ پر سیاحوں کی بڑی تعداد آسمان سے مزید پڑھیں