سینئرصوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

لاہور (صباح نیوز)سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب سےآسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز(Neil Hawkins)  نے ملاقات کی ـ ملاقات میںایگری ای میکنائزیشن،سمارٹ ایگریکلچر،کھیلوں کی ترقی،ایکواکلچر شرمپ فارمنگ،خواتین کی نیشنل ورک فورس میں شمولیت،گرین امونیا،انسداد سموگ بارے اقدامات،کاربن فنانسنگ،جنگلی حیات کے تحفظ وبحالی،ریسرچ اور مزید پڑھیں

ریلوے میں کرپشن کے حوالے سے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ تشویشنا ک ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ جس میں ریلوے میں ہونے والی کرپشن ، افسران کی نا اہلی اور بوگس بھرتیوں کے انکشاف پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اساتذہ ہی معاشرے کے حقیقی معمار ہوتے ہیں،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اساتذہ ہی معاشرے کے حقیقی معمار ہوتے ہیں، استاد چراغ کی مانند ہیں جو جہالت کے اندھیروں میں علم کی روشنی پھیلاتا ہے۔عالمی یومِ اساتذہ پر وزیر اعلیٰ مریم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج ،جڑواں شہروں میں معمولات زندگی دوسرے روز بھی متاثر

اسلام آباد (صباح نیوز)پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں معمولات زندگی ادوسرے روز بھی متاثر ہیں۔ اسلام آباد کی تمام بڑی شاہراہیں اور موبائل فون  سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ جڑواں مزید پڑھیں

نواز شریف سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدراور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے جمعہ کو لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی سیاسی پارٹی عوام کے حقوق کے لیے بات نہیں کررہی.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ کہ اس وقت جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی سیاسی پارٹی عوام کے حقوق کے لیے بات نہیں کررہی۔ ملک میں بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے اور وہ تبدیلی صرف مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سیکریٹری جنرل ، سید ابوالاعلی مودودی کے دیرینہ ساتھی اسلم سلیمی کی نماز جنازہ منصورہ میں ادا ۔

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سیکریٹری جنرل ، سید ابوالاعلی مودودی کے دیرینہ ساتھی اسلم سلیمی کی نماز جنازہ منصورہ میں ادا کی گئی اور انھیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ چودھری اسلم سلیمی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی کے خلاف کام کیا،عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا،پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں پہلی سہ ماہی کے ریونیو اہداف وصولی کا جائزہ لیا گیا، مریم نوازشریف نے مزید پڑھیں

ایران نے ردعمل میں اسرائیلی عسکری تنصیبات کو ٹارگٹ کیا ہے۔ مہران مواحدفر

لاہور(صباح نیوز)اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مغرب نے ایران کو کسی ردعمل سے روکتے ہوئے یہ یقین دہانی کرائی تھی کہ ہم غزہ پر جنگ بندی کے ساتھ یہاں امن یقینی بنائیں گے لیکن اسرائیل کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے مزید پڑھیں