راولپنڈی ،اٹک اور سرگودھا میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی (صبا ح نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی ،اٹک اور سرگودھا میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے راولپنڈی ،اٹک اور سرگودھا میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ نے سپیشل افراد کے لئے ہمت کارڈ لانچ کردیا،15اکتوبر سے ٹریول کارڈ کے طورپر استعمال ہوگا

لاہور (صباح نیوز)خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیاـ65 ہزار نادار سپیشل افراد کو ہر سہ ماہی میں ساڑھے دس ہزار روپے ملے گا ـوزیر اعلیٰ مریم نوازشریف مزید پڑھیں

63 اے فیصلے سے پنجاب حکومت گرائی گئی تھی، حمزہ شہباز کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا خیرمقدم

لاہور(صباح نیوز) آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار دیئے جانے پر سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا۔حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں

 جماعت اسلامی پرامن سیاسی مزاحمت کے ذریعے عام آدمی کا مقدمہ لڑرہی ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ میںصیہونی جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی ہفتہ یکجہتی غزہ منا رہی ہے۔ اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے آگے مزید پڑھیں

بھکر۔ دوسر،چاربازؤوں والے بچے کی پیدائش۔بچہ حیات ہے

بھکر(صباح نیوز) دریا خان کی تاریخ کا پہلا  زچگی کیس۔ دوسر،چاربازؤ والے بچے کی پیدائش۔بچہ حیات ہے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دریاخان میں نواحی دیہی علاقہ سے تعلق رکھنے والے خاتون کا ڈلیوری کیس آپریشن سے مکمل ہوا۔دو،سر مزید پڑھیں

اسپیکر سردار ایاز صادق نے راولپنڈی میں اناج ذخیرہ کرنے کے نئے سائلو کولڈ سٹوریج کا افتتاح کردیا

 راولپنڈی (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے راولپنڈی میں اناج ذخیرہ کرنے والے نئے سائلو کولڈ سٹوریج کا افتتاح کردیا انھوں نے قومی اسمبلی میں موثر قانون سازی کے ذریعے ملک میں کاروبار کے لیے سازگار ماحول پیدا مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی بے قابو ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 131نئے کیسز رپورٹ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید131 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتہ میں 720 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 1965 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید پڑھیں

ملکی سیاست کی کنجی بانی پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہے،پرویزالٰہی

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب  چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاست کی کنجی  بانی پی ٹی آئی کے ہاتھ میں ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں و کارکنوں پر جتنے مرضی جھوٹے پرچے کروا لیں لیکن اب ظلم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت تشدد پھیلانے والوں سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تشدد پھیلانے والوں سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے،باہمی اختلافات کو بات چیت سے حل کرنے کے کلچر کو فروغ دیا جائے۔ عالمی یومِ عدم تشدد کے مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف دونوں درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیخلاف دونوں درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کے خلاف منیر احمد ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں