پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ سے جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی ملاقات

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا  (Mr.Mitsuhiro Wada)نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون مزید پڑھیں

وزیراعظم ملائیشیا کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہیں، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ملائیشیا کے سفارت کار فرسٹ سیکریٹری خیرالامری قمرالدین نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور القدس کمیٹی کو وزیراعظم ملائیشیا ڈاکٹر انور ابراہیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر وزیر خارجہ مزید پڑھیں

ٹمبر مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیاگیا

لاہور (صباح نیوز)سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کی ہدایت پر ٹمبر مافیا کے خلاف گرینڈ اپریشن کا آغاز کردیاگیاہے اور وزیراعلی پنجاب کے ماحول دوست ویژن کے تحت درختوں کی غیرقانونی کٹائی اور خریردوفروخت کرنے والوں کے خلاف شکنجہ تیارہے اور فارسٹ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کا وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اقوام متحدہ جنرل سے خطاب کو زبردست خراج تحسین

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے وزیر اعظم محمد شہبازشریف کے اقوام متحدہ جنرل سے خطاب کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے اہل فلسطین کا مقدمہ مزید پڑھیں

جیل میں بیٹھے فتنے کو ملک کا سکون اچھا نہیں لگتا،عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، جیل میں بیٹھے فتنے کو ملک کا سکون اچھا نہیں لگتا ، جب ملک کے حالات بہتر ہونے لگتے ہیں توان کا فتنہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی کے اہم مقامات سیل ،داخلی راستوں پرپولیس کی بھاری نفری تعینات

راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، نظر بندیوں کے سیکشن 3 کی آئینی حیثیت کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندیوں کے سیکشن 3 کی آئینی حیثیت کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

راولپنڈی(صباح نیوز)حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری حکم نامے کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مزید پڑھیں

جب تک بڑے چوروں پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے اس وقت تک نظام میں بہتری ممکن نہیں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے بیان کہ ”ٹیکس نہ دینے والوں کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے” پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر صاحب بھڑکیں مزید پڑھیں

سیاسی جمہوری نظام چلانا سیاسی قوتوں کا حق ہے، پنجاب،اسلام آباد،کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں،لیاقت بلوچ

 اٹک(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  سیاسی جمہوری نظام چلانا سیاسی قوتوں کا حق ہے، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے نظریاتی،منظم،تعصبات  و فرقہ پرستی سے پاک جمہوری،دینی جماعت مزید پڑھیں