مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

 لاہور (صباح نیوز)مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد اس پر عملدرآمد کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے مزید پڑھیں

منصورہ ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس صاحبزادہ ڈاکٹر انوار احمد بگوی کے اعزاز میں الوداعی استقبالیہ تقریب

لاہو ر(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ سے ملحقہ منصورہ ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس صاحبزادہ ڈاکٹر انوار احمد بگوی کی میڈیکل سپریٹنڈنٹ کے عہدہ سے سبکدوشی پر ان کے اعزاز میں الوداعی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی مزید پڑھیں

ہائی کورٹ کی جانب سے دوسری شادی کرنے پر بیوہ عورت کی سرکاری ملازمت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے- ثمینہ سعید

لاہور(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید  نے بیوہ زویا اسلام کو دوسری شادی کی بنا پر سرکاری نوکری سے برطرفی کے نوٹیفیکیشن کو معطل کرنے اور خاتون کی سرکاری  نوکری مزید پڑھیں

امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی جاتی امرا آمد، نواز شریف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور (صباح نیوز)امریکی سفیرڈونلڈ اے بلوم نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر محمدنواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ڈونلڈ اے بلوم کا استقبال کیا اور ملاقات میں دونوں مزید پڑھیں

سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کیلئے امید اورترقی کی علامت ہے، مریم نواز

 لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے،پاکستان اور چین خوشحالی اور پرامن مستقبل کی طرف ہاتھ تھام کر آگے مزید پڑھیں

حکومت سرکاری اداروں کی نجکاری کا سلسلہ وسیع تر کر رہی ہے-ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹر حمیرا طارق نے سرکاری اداروں کی پرائویٹائزیشن پر سخت رد عمل میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت سرکاری اداروں کی پرائویٹائزیشن کا سلسلہ وسیع تر کر رہی ہے،پنجاب کے14000 سرکاری سکولوں کی مزید پڑھیں

یروشلم پوسٹ کی بات آنکھیں کھول دینے والی ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) سینئر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب نے اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل پر ردعمل دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یروشلم پوسٹ نے بانی پی ٹی آئی کو ہم خیال شخص قرار دیا، وہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 487رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندی کے احکامات واپس

لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسہ کے پیش نظر 487 متحرک  رہنماؤں اورکارکنوں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لئے گئے۔ کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری مزید پڑھیں

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 86 کیسز رپورٹ

راولپنڈی،گوجرانوالہ،شیخوپورہ (صباح نیوز) پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 86 کیس رپورٹ ہوگئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی کے 74 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

چیف جسٹس کو توسیع نہیں دینی چاہیے، پہلے نمبر والا قابل نہیں تو بد قسمتی ہے، گورنر پنجاب

کہوٹہ (صباح نیوز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس میرٹ پر بننا چاہے اور کسی کو توسیع نہیں دینی چاہیے، پہلے نمبر والا قابل نہیں تو یہ قوم کی بد قسمتی ہے، حالات تب بہتر مزید پڑھیں