لاہور (صباح نیوز)امریکی سفیرڈونلڈ اے بلوم نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر محمدنواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ڈونلڈ اے بلوم کا استقبال کیا اور ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔وفاقی وزیر احسن اقبال بھی ملاقات میں شریک ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب بھی ملاقات میں شریک تھیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments