حکومت اور الیکشن کمیشن کے فیصلے آئینی اداروں میں بڑا تصادم پیدا کردیں گے ، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے جڑانوالہ، لاہور، بیدیاں روڈ اور گوپال نگر گلبرگ میں ممبر سازی کیمپ سے خطاب اور سیاسی معززین سے ملاقات میں کہا کہ انتخابات 2024 کے نتائج مزید پڑھیں

پنجاب میں 5 سال میں 6 ہزار سے زائد قیدی تعلیم مکمل کرنے پر جیلوں سے رہاہوئے

لاہور (صباح نیوز)پنجاب میں 5 سال میں 6 ہزار سے زائد قیدیوں کو تعلیم مکمل کرنے پر جیلوں سے رہائی ملی ۔ ترجمان کے مطابق  محکمہ داخلہ پنجاب نے ایجوکیشن ریمیشن کمیٹی کی میٹنگ نہ بلانے پر جیل خانہ جات مزید پڑھیں

پنجاب کے لوگ عقلمند ہیں، میں نہیں سمجھتی کہ بانی پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے لوگ عقلمند ہیں، پرفارمنس پر توجہ دیتے ہیں، میں نہیں سمجھتی کہ بانی پی ٹی آئی پنجاب میں مقبول ہیں، صوبے کے وزیراعلیٰ کو دوسرے صوبے پر یلغار مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا معاملہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لاہور(صباح نیوز)  اسپیکر قومی اسمبلی کے بعد مخصوص نشستوں کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی جانب  سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا مزید پڑھیں

من پسند آئینی ترامیم منظور بھی کرالی جائیں توپھر بھی سیاسی عدم استحکام برقرار رہے گا، لیاقت بلوچ

لاہو ر(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قومی سیاسی جماعتیں عوامی مسائل سے لاپرواہ ہوکر سیاسی میدان کو انتقام اور پارلیمانی طاقت سے آئین و قانون کو پامال کرنے کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ روکنے سے متعلقہ تمام درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ روکنے سے متعلقہ تمام درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کردی، انہوں نے ریمارکس دیئے کہ یہ معاملہ ایک بار ہی سیٹل ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ کوئی اور چیف جسٹس قبول نہیں کریں گے،حامد خان

لاہور (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان نے کہا ہے کہ منصور علی شاہ کے علاوہ کوئی اور چیف جسٹس قبول نہیں کریں گے۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات مزید پڑھیں

درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے بحیثیت قوم اور بحیثیت امت مسلمہ اسوہ حسنہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہو گا ،ڈاکٹر طارق سلیم

 اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی و صدر ملی یکجہتی کو نسل صوبہ پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ اسلامی ضابطہ حیات، سُود کے خاتمہ اور وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ پر عملدرآمد اور آئین و آزاد عدلیہ سے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کا کیس،ڈی جی ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اور لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو پیر کے روز ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

لاہور،سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک،2فرار

 لاہور(صباح نیوز) لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور2فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب سی ٹی ڈی مزید پڑھیں