بھکر(صباح نیوز) دریا خان کی تاریخ کا پہلا زچگی کیس۔ دوسر،چاربازؤ والے بچے کی پیدائش۔بچہ حیات ہے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دریاخان میں نواحی دیہی علاقہ سے تعلق رکھنے والے خاتون کا ڈلیوری کیس آپریشن سے مکمل ہوا۔دو،سر چار بازؤ والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔نرسری وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔یہ ڈلیوری آپریشن ڈاکٹر عاصمہ ملک ان کی ٹیم نے کیا۔ڈاکٹر قیصر ،سئینر ٹیکنیشن سعید احمد ملک شامل تھے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق یہ علاقے کی تاریخ کا پہلا کیس ہے جس میں دوسروں والا بچہ پیدا ہوا ہے ماشا اللہ بچہ حیات ہے
Load/Hide Comments