سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم اور مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کا اجرا خوش آئند ہے،راغب نعیمی

لاہور(صباح نیوز)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی  نے کہا ہے کہ سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم اور مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کا اجراخوش آئند ہے۔اب DGREمیں رجسٹر ڈ مدارس کو قانونی حیثیت مل گئی۔مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کو قومی اسمبلی مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، 1478.494 کلو منشیات برآمد ،5ملزمان گرفتار

 راولپنڈی(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے مختلف شہروں میں   8 کارروائیاں کر  تے ہوئے  1478.494 کلو گرام منشیات برآمد کر لی اور 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کہ کارروائیوں میں 1 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹس سے کارکنوں کو ملنے والی سزاؤں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے کارکنوں کو ملٹری کورٹس سے ملنے والی سزاؤں کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اپیلیں جلد دائر کی جائیں گی۔ انصاف لائرز فورم کے صدر قاضی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی تاریخ ہے وہ کسی کے ساتھ مخلص نہیں، خواجہ آصف

لاہور (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا مخالف نہیں ہوں، دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں مگر خبردار کررہا ہوں کہ کہیں ہم استعمال نہ ہوجائیں۔ لاہور میں خواجہ محمد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات آئین و قانون کے دائرے میں ہوں مذاکرات کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے وفاقی وزیر احسن اقبال  نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات آئین و قانون کے دائرے میں ہوں مذاکرات کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔پاکستان خود مختار ملک ہے فیصلے ریاست اور عوام کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد علی مظہر کی دیوانی اورفوجداری کیسز کے جلد فیصلوں کویقینی بنانے کے لئے قوانین میں ترامیم کی تجویز

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس محمد علی مظہر نے دیوانی اورفوجداری کیسز کے جلد فیصلوں کویقینی بنانے کے لئے قوانین میں ترامیم کی تجویز دے دی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے عمل کو منطقی انجام تک پہنچائے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر اورحکومتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پر زور دیا ہے کہ سیاسی استحکام کیلئے حکومتی کمیٹی کے ساتھ اپنی ملاقات کو منطقی انجام تک مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا،عطااللہ تارڑ

راہوالی/ گوجرانوالہ(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ9 مئی کے واقعات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، نو مئی کے کیسز کا فیصلہ عجلت میں نہیں ہوا، سانحہ 9 مئی کے منصوبہ مزید پڑھیں

ماحولیاتی خرابیوں پرکنٹرول کیلئے لچکدار واش نظام کی ضرورت: ماہرین

لاہور(صباح نیوز ) ماحولیاتی ماہرین نے یہاں منعقدہ ایک پالیسی مکالمے میں پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) کے ساتھ آب و ہوا کے لچکدار پانی، صفائی اور حفظان صحت (WASH) نظام کو ہم آہنگ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن میں بنو قابل 4.0 کا ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ، سیکڑوں نوجوانوں کی شرکت

کراچی(صباح نیوز)الخدمت بنو قابل پروگرام 4.0کے ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ کا بحریہ ٹاؤن کے بحریہ آڈیٹوریم میں اہتمام کیا گیا ،جس میں سیکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی۔ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منم ظفر مزید پڑھیں