اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب کو بانیان پاکستان کے وژن کو سامنے رکھتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئیمل کر کام کرنا ہے،پاکستان مسلم لیگ (ن) قائد محمد نواز مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میںا نکشاف ہواہے کہ وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتا ل میں ڈاکٹروں کی شدید کمی کاسامناہے کل ڈاکٹروں کی آسامیوں میں سے 55فیصد آسامیاں خالی ہیں ،پمز میںڈاکٹروں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد شدید تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 3900 سے زائد مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہیومن کیپٹل اور انڈسٹریز کی ماڈرنائزیشن ہماری بنیادی ترجیح ہے۔چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے لاہور چیمبر کا دورہ اور اجلاس سے خطاب کیا۔انہوں نے خطاب کے دوران کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان نے ایران میں مختلف جرائم میں ملوث 10 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کرگئے،صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے ان کے انتقال پراظہارافسوس کیا ہے ۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکہ کے سابق صدر جمی مزید پڑھیں
فتح جنگ ،نوشہروفیروز،جیکب آباد ،بہاولپور(صباح نیوز) ملک کے مختلف علاقوںفتح جنگ،بہاولپور ،کوٹ ادو،شور کوٹ،لودھراں،نوشہروفیروز اور جیکب آباد میں ٹریفک حادثات میں19افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق موٹروے ایم 14پر فتح جنگ انٹرچینج کے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)صدر اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ پاکستان مفتی تقی عثمانی نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کے موقف کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم اور مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کا اجراخوش آئند ہے۔اب DGREمیں رجسٹر ڈ مدارس کو قانونی حیثیت مل گئی۔مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کو قومی اسمبلی مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے مختلف شہروں میں 8 کارروائیاں کر تے ہوئے 1478.494 کلو گرام منشیات برآمد کر لی اور 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کہ کارروائیوں میں 1 مزید پڑھیں